تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پونگا" کے متعقلہ نتائج

پونگا

بانس، بانس کی پوری

پُونگا

۔ (ھ۔ نون غنہ) مذکر۔ بانس۔ بانس کا پور۔ ۲۔ نلی۔ پاؤں کی نلی۔ (فقرہ) پھر اس گلی میں پاؤں رکھا تو پونگے توڑ دوں گا۔ ۳۔ موٹا بانس جو بیچ میں خالی ہوتا ہے۔ (فقرہ) یہاں لاٹھی پونگے کا کام نہیں ۔۴۔ (بنگال) جلیبی کی شاخ۔ ۵۔ صفت۔ احمق۔ بے وقوف۔

پونگا سَہی کَرْنا

لٹھ مارنے کے لیے تیّار رہنا.

پونگا چَلْنا

لاٹھیوں سے مار پیٹ شروع ہونا، لاٹھیوں سے لڑائی ہونا، لاٹھیوں سے مار کٹائی کرنا.

پونگا تانْنا

مارنے کے لیے لاٹھی اٹھانا.

پونگا رَسّی

(سِلائی و بَٹائی) ریشم کے بٹائی کے تاروں کو اوپر اٹھائے رکھنے کے لیے چوکٹے کی بجائے ایک موٹی رسّی جو بعض کاری گر تان کر اس پر تار لٹکا لیتے ہیں.

پونگا سا مارْنا

نہایت سخت بات کہنا، بہت سخت و کرخت میں جواب دینا.

پونگا مُونگَر

زورآور؛ کم فہم، کم عقل، نادان.

پونگا لِیے پِھرْنا

(کسی کام کے) پیچھے پڑ جانا، انجام دہی کی دُھن میں لگنا نیز مخالفت یا مزاحمت کرنا.

پونگا لے کَر پِیچھے پَڑْنا

مارنے پیٹنے پر تُلا ہونا، سخت مخالف ہونا.

پونگا لے کے پِیچھے پَڑْنا

مارنے پیٹنے پر تُلا ہونا، سخت مخالف ہونا.

پونگا مارنا

سخت بات کہنا، درشتی سے جواب دینا.

پونگا مار بات

وہ بات جو اُجڈپنے سے کہی جائے، سخت درشت بات.

ڈَنْڈا پونگا

لاٹھی ، اندر سے پولا ہوٹا بان٘س ، لڑنے کی لکڑی.

لاٹھی پونگا کَرْنا

لڑنا، مارپیٹ ، سر پُھٹوّل کرنا.

لاٹھی پونگا

لٹھ اور بان٘س وغیرہ ، لاٹھی یا دیگر لکڑی کے ہتھیار.

چونگا پونگا

اردو، انگلش اور ہندی میں پونگا کے معانیدیکھیے

پونگا

po.ngaa पोंगा

اصل: سنسکرت

موضوعات: جنگلات

پونگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانس، بانس کی پوری
  • لاٹھی پونگا، لٹھ اور بانس یا سون٘ٹا
  • پانو کی نلی، نلی
  • (مجازاً) بے وقوف، احمق، بونگا
  • بگل، نفیری کی قسم کا بے سرا باجا جو فوج میں کسی اعلان کے اعلان کے لیے بجایا جاتا ہے
  • رائی اوٹنے یعنی کپاس کا بیچ علیحدہ کرنے کا ایک قسم کا چرخا جس میں دو افقی باہم وصل چوبی بیلن‏، یا ایک چوبی بیلن اور ایک آہنی سلاخ ہوتی ہے جن کے درمیان سے کپاس کو گزارا جاتا ہے اس عمل سے بنولا روئی سے جدا ہو جاتا ہے، چرخی، چونگی
  • (بنگال) جلیبی کی شاخ جسے دہلی والے سانک کہتے ہیں

صفت

  • خالی، کھوکلا، کُھکّل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of po.ngaa

Noun, Masculine

  • joint or knot of a bamboo
  • a hollow tube
  • a kind of drum
  • simpleton, blockhead

Adjective

  • empty, hollow

पोंगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धातु का बना हुआ उक्त प्रकार का नल।
  • बाँस की नली। बाँस का खोखला पोर।
  • बाँस की नली
  • धातु निर्मित एक प्रकार का नल
  • टीन का चोंगा
  • पैर की लंबी हड्डी; नली; (शिम बोन)।

विशेषण

  • ख़ाली, खोकल ए, खुक्कल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پونگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پونگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words