تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیشْ رَو" کے متعقلہ نتائج

پیشْ رَو

رک : پیش کا تحتی: پیش رو

اردو، انگلش اور ہندی میں پیشْ رَو کے معانیدیکھیے

پیشْ رَو

pesh-rauपेश-रौ

اصل: فارسی

وزن : 212

پیشْ رَو کے اردو معانی

صفت

  • رک : پیش کا تحتی: پیش رو
  • آگے چلنے والا، وہ شخص جو پہلے گذر گیا ہو، مقدم سابق‏، سالار، قائد (جس کی پیروی کی جائے)
  • آغاز، تمہید، ابتدا
  • بڑھا چڑھا ہوا، بالاتر
  • قیادت، سالاری، تفوق، ترجیح
  • سبقت
  • (ف:مقدمۃ الجَیش‏، مجازاً خدمتگار‏، (امام۔ مقتدا) صفت: آگے آگے چلنے والا‏، پہلے گزرنے والا

شعر

English meaning of pesh-rau

Adjective

  • leader, precursor, commencement, beginning, preface, preamble,one who is earlier, forerunner, predecessor, advanced guard,preceding, going before

पेश-रौ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सबक़त
  • ۔(फ।मक़दमৃ अलजयश। मजाज़न खिदमतगार। इमाम। मुक़तिदा) सिफ़त। आगे आगे चलने वाला। पहले वाला
  • आगे चलने वाला, वो शख़्स जो पहिए गुज़र गया हो, मुक़द्दम साबिक़ , सालार, क़ाइद (जिस की पैरवी की जाये)
  • आगे चलनेवाला, अग्रगामी, पेशवा, पथ-प्रदर्शक
  • आग़ाज़, तमहीद, इबतिदा
  • क़ियादत, सालारी, तफ़व्वुक़, तर्जीह
  • बढ़ा चढ़ा हुआ, बालातर
  • रुक : पेश का तहती : पेशरू

پیشْ رَو کے مترادفات

پیشْ رَو کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیشْ رَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیشْ رَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words