تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہْنُما" کے متعقلہ نتائج

رَہْنُما

ٹھیک راستہ بتانے والا، راستہ کھانے والا، رہبر

رَہْنُمائی

ہدایت، راستہ بتانا، آگے آگے چلنا

رَہْنُما تار

(برقیات) لمبے اور موٹے تار.

رَہْنُما اُصُول

دستورالعمل، قانون، قاعدہ، ہدایت نامہ، لائحمہ عمل

خِضْرِ رَہْنُما

(تصوّف) رہنمائی کرنے والا ، مُراد : معرفت کا راستہ بتانے والا

تاوانی رَہْنُما تار

(طبیعات) وہ برقی تار جو باریک تاروں کے لچھے کی نلی کے باہر کے تاروں سے جوڑا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہْنُما کے معانیدیکھیے

رَہْنُما

rahnumaaरहनुमा

اصل: فارسی

وزن : 212

دیکھیے: راہنُما

رَہْنُما کے اردو معانی

صفت

  • ٹھیک راستہ بتانے والا، راستہ کھانے والا، رہبر

    مثال - کیا جامِ جمشید جیوں جمجادیکھا یک طریقت کیا رہنما (۱۵۶۴ ، حسن شوقی ، د ، ۷۲ ). دنا ہمنا رہنما کر جانے گا ، ہادی ہے کر پہچانے گا. (۱۶۳۵ ، سب رس ، ۱۳).

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of rahnumaa

Adjective

रहनुमा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ठीक रास्ता बतलाने वाला, पथ-प्रदर्शक, रस्ता बतानेवाला, आगे-आगे चलने वाला, रहबर

    उदाहरण - सभी रहनुमाओं की यह कोशिश होती है कि वह सियासी दौड़ में पिछड़े नहीं

رَہْنُما کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہْنُما)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہْنُما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words