تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیشَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیشَہ کے معانیدیکھیے
پیشَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کام، شغل، مشغلہ، عمل، ہنر یا فن، روزگار جو کسب معاش کا ذریعہ ہو، دھندا، حرفہ، کاروبار، کسب، طوائف پنا، ظوائف کا پیشہ اختیار کرنے کی حالت
صفت
- وہ شخص جس کا ذریعہ معاش بیوپار پر ہو، تاجر، پازرگان، کاروباری آدمی
شعر
کچھ کمایا نہیں بازار خبر میں رہ کر
بند دکان کریں بے خبری پیشہ کریں
جاں کنی پیشہ ہو جس کا وہ لہک ہے تیرا
تجھ پہ شیریں ہے نہ خسروؔ کا نہ فرہاد کا حق
فریب کھانے کو پیشہ بنا لیا ہم نے
جب ایک بار وفا کا فریب کھا بیٹھے
English meaning of pesha
Noun, Masculine
- profession, vocation, calling, trade, office, business, custom, practice, habit, prostitution
Adjective
- the person whose livelihood is based on business, businessman, trader
पेशा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जीविका हेतु किया जाने वाला धंधा; व्यवसाय; काम
- उद्योग; रोज़गार; (प्रोफ़ेशन)
- काम, व्यस्तता, क्रिया, वह कार्य, सेवा या व्यवसाय जो जीविका उपार्जन का साधन हो, व्यवसाय, (प्रोफेशन), व्यवसाय, धन्धा, उद्योग, उद्यम, रोज़गार, कमाई, वेश्यावृत्ति, पेशा कमाना स्त्री का व्यभिचार के द्वारा धन कमाना
- {ला-अ.} वेश्यावृत्ति।
विशेषण
- वो व्यक्ति जिसकी जीविका व्यपार पर आधारित हो, व्यापारी, व्यवसायी, कारोबारी आदमी
پیشَہ کے مترادفات
پیشَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیشَہ)
پیشَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔