تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیشہ" کے متعقلہ نتائج

رِیشہ

گوشت، پٹھے، سوت یا کپڑے وغیرہ کا جھوتر، پھون٘سڑا یا باریک تار

ریشَہ دَوانی

ایسی سازش یا کارروائی جو فساد یا شرارت کے لیے ہو، شرارت، فساد، فتنہ انگیزی

ریشَۂ قَلَم

कलम के भीतर रहने- वाला सूत।

ریشَہ دار

وہ چیز جس میں ڈوریاں، تار یا باریک بتّیاں ہوں، ریشے دار، پھون٘سڑے دار

ریشَہ ریشَہ

رُواں رُواں ، بربر رونگٹا ، رگ رگ ، بال بال.

ریشَہ خَطْمی

خطمی (گل خیرو) کی جڑ جو یونانی ادویہ میں استعمال کی جاتی ہے

ریشَہ خَطْمی ہونا

بہت زیادہ ریجھنا، لَٹّو ہو جانا، مارے خوشی کے آپ میں نہ رہنا، چاپلوسی کرنا

رِیشائِیلی

رک : رِیشائیل.

رِیشائِیل

لمبی ڈاڑھی والا، دڑھیل

زَر ریشَہ

(نباتیات) نر پھول کے تولیدی اعضأ جو پھول کے بیچ میں ریشے جیسی ساختوں میں ہوتے ہیں یہ تین حصّوں پر مشتمل ہوتے ہیں ڈنڈی یا رشتک اور زردان

حِسّی ریشَہ

(حیوانیات) وے عصبی ریشے جن کے ذریعے تہیجات محیطی اعضائے حس سے مرکزی اعضابی نظام تک پہنچتے ہیں.

خُشْک ریشَہ

زخم جو باہر سے خشک اندر سے تر ہو ؛ مکر و حیلہ ؛ نفاق

رَگ و ریشَہ

اصل نسل، سرشت، پُھول یا پَتّے کا ریشہ

سُنَہْری ریشَہ

پٹ سن ، جس سے ٹاٹ وغیرہ بُنا جاتا ہے

جوڑ ریشَہ

(نباتیات) پٹھے یعنی رگ و ریشہ، نسیج

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیشہ کے معانیدیکھیے

رِیشہ

resha•रेशा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رِیشہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوشت، پٹھے، سوت یا کپڑے وغیرہ کا جھوتر، پھون٘سڑا یا باریک تار
  • سوت، باریک رگ یا نس، آم کے پھل کے گُودے کا باریک تار یا تُس ، پھلوں میں پائے جانے والے تار
  • لمبے ریشوں کا جس پر لس دار تہہ جم گئی ہو، تار یا ڈور کی طرح باریک درخت کی جڑ یا نس
  • تُس، جڑ کا سوت، زُلف، طُرّہ

شعر

Urdu meaning of resha

  • Roman
  • Urdu

  • gosht, paTThe, svat ya kap.De vaGaira ka jhotar, phons.Daa ya baariik taar
  • svat, baariik rag ya nas, aam ke phal ke guu.ode ka baariik taar ya tus, phalo.n me.n pa.e jaane vaale taar
  • lambe resho.n ka jis par lasdaar tahaa jam ga.ii ho, taar ya Dor kii tarah baariik daraKht kii ja.D ya nas
  • tus, ja.D ka svat, zulaf, turra

English meaning of resha

Noun, Masculine

  • fiber, filament, stringiness of a fruit fibrous, stringy
  • vein, tissue, nerve, (of a leaf) vein

रेशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रुक्षांश, संवाहक तार, सूत, रेशेदार, जटा की तरह, सूत एंव फलों के तार, फूंसड़ा
  • नसें, रगें, बारीक रग या नस, तार या डोर की तरह बारीक दरख़्त की जड़ या नस
  • वह तंतु या महीन सूत, जो पौधों की छालों आदि से निकलता है या कुछ फलों के अन्दर भी पाया जाता है। वे तंतु जिनसे शरीर का मांस तथा कुछ और अंग बने होते हैं
  • गोश्त, पट्ठे, स्वत या कपड़े वग़ैरा का झोतर, फोंसड़ा या बारीक तार, तुस, जड़ का स्वत, ज़ुलफ़, तुर्रा
  • तंतु, झुथड़ा, लकड़ी का पतला सूत, तंतु, झुथड़ा
  • शरीर के अंदर ऊतक, किसी पदार्थ के पतले-पतले तंतु, आम के फल के गूओदे का बारीक तार या तुस, फलों में पाए जाने वाले तार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیشہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیشہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone