تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیشاب کی دھار پر مارنا" کے متعقلہ نتائج

پیشاب کی دھار پر مارنا

(مجازاََ) بہت ذلیل سمجھنا

مُوت کی دھار پَر مارْنا

۔(کنایۃً) ہیچ اور ذلیل سمجھنا۔ خاطر میں نہ لانا۔ کچھ قدر و قیمت نہ سمجھنا۔

دھار پَر مارْنا

خاطر میں نہ لانا، بے حقیقت اور ناچیز سمجھنا، کچھ پرواہ نہ کرنا

کھانْڈی کی دھار پَر چَلْنا

۔ خطرناک مقام پر جانا۔ بے غرض اور بے لگاؤ ہونا۔

تَلْوار کی دھار پَر چَلْنا

جان جوکھوں میں ڈالنا ، خطرہ مول لینا، خطرے سے گزرنا.

کھانڈے کی دھار پَر چَلْنا

بہت ہی ہوشیاری سے اور دیکھ بھال کر چلنا ، خطرناک مقام پر جانا ، بے غرض اور بے لگاؤ ہونا .

جُوتی کی نوک پَر مارنا

رک : جوتی پر مارنا.

کھانڈ کی دھار پر چلنا

خطرناک کام کرنا

پا پوش کی نوک پر مارْنا

رک : پاپوش پر مارنا

رُسْتَم کی گور پَر لات مارْنا

بہادری کا جھوٹا دعویٰ کرنا.

حاتِم کی قَبْر پَر لات مارْنا

سخت فیاضی کرنا، سخاوت میں حاتم سے بڑھ جانا، بخیل سےاتفاقیہ سخاوت ہوجائے تو مذاقاً کہتے ہیں

حاتِم کی گور پَر لات مارْنا

حاتم سے بڑھ کر سخاوت کرنا، کسی بخیل سے اتفاقیہ معمولی درجے کی سخاوت ہوجانے پر طنزیہ بھی بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پیشاب کی دھار پر مارنا کے معانیدیکھیے

پیشاب کی دھار پر مارنا

peshaab kii dhaar par maarnaaपेशाब की धार पर मारना

محاورہ

پیشاب کی دھار پر مارنا کے اردو معانی

  • (مجازاََ) بہت ذلیل سمجھنا

English meaning of peshaab kii dhaar par maarnaa

  • not give a damn, have no regard for, despise

पेशाब की धार पर मारना के हिंदी अर्थ

  • (लाक्षणिक) बहुत तुच्छ समझना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیشاب کی دھار پر مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیشاب کی دھار پر مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words