تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوت کی دھار پَر مارْنا" کے متعقلہ نتائج

مُوت کی دھار پَر مارْنا

۔(کنایۃً) ہیچ اور ذلیل سمجھنا۔ خاطر میں نہ لانا۔ کچھ قدر و قیمت نہ سمجھنا۔

مُوت کی دھار نَہِیں سُوجْھتی

انتہائی نقاہت یا شدید تاریکی کے باعث ضعف بصارت ہونے کے موقع پر مستعمل

دھار پَر مارْنا

خاطر میں نہ لانا، بے حقیقت اور ناچیز سمجھنا، کچھ پرواہ نہ کرنا

کھانْڈی کی دھار پَر چَلْنا

۔ خطرناک مقام پر جانا۔ بے غرض اور بے لگاؤ ہونا۔

تَلْوار کی دھار پَر چَلْنا

جان جوکھوں میں ڈالنا ، خطرہ مول لینا، خطرے سے گزرنا.

کھانڈے کی دھار پَر چَلْنا

بہت ہی ہوشیاری سے اور دیکھ بھال کر چلنا ، خطرناک مقام پر جانا ، بے غرض اور بے لگاؤ ہونا .

رُسْتَم کی گور پَر لات مارْنا

بہادری کا جھوٹا دعویٰ کرنا.

حاتِم کی قَبْر پَر لات مارْنا

سخت فیاضی کرنا، سخاوت میں حاتم سے بڑھ جانا، بخیل سےاتفاقیہ سخاوت ہوجائے تو مذاقاً کہتے ہیں

حاتِم کی گور پَر لات مارْنا

حاتم سے بڑھ کر سخاوت کرنا، کسی بخیل سے اتفاقیہ معمولی درجے کی سخاوت ہوجانے پر طنزیہ بھی بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوت کی دھار پَر مارْنا کے معانیدیکھیے

مُوت کی دھار پَر مارْنا

muut kii dhaar par maarnaaमूत की धार पर मारना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

مُوت کی دھار پَر مارْنا کے اردو معانی

  • ۔(کنایۃً) ہیچ اور ذلیل سمجھنا۔ خاطر میں نہ لانا۔ کچھ قدر و قیمت نہ سمجھنا۔
  • کچھ قدر و قیمت نہ سمجھنا ، ذلیل و حقیر جاننا ، خاطر میں نہ لانا

मूत की धार पर मारना के हिंदी अर्थ

  • ۔(कनाएन) हीच और ज़लील समझना। ख़ातिर में ना लाना। कुछ क़दर-ओ-क़ीमत ना समझना
  • कुछ क़दर-ओ-क़ीमत ना समझना, ज़लील-ओ-हक़ीर जानना, ख़ातिर में ना लाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوت کی دھار پَر مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوت کی دھار پَر مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words