تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ کا دُکھیا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ کا دُکھیا

مریض شکم ، جس کو ہمیشہ پیٹ کی کوئی شکایت رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ کا دُکھیا کے معانیدیکھیے

پیٹ کا دُکھیا

peT kaa dukhiyaaपेट का दुखिया

موضوعات: طنزاً

پیٹ کا دُکھیا کے اردو معانی

  • مریض شکم ، جس کو ہمیشہ پیٹ کی کوئی شکایت رہے
  • (طنزاً) بسیار خور ، پیٹو
  • بھوکا ، مفلس ، قلاش ؛ نفس پرستی کی خاطر دکھ سہنے والا ، نفس پرست ، تن پرور
  • ۔ صفت۔ مذکر۔۱۔اس کی نسبت کہتے ہیں جس کو ہمیشہ کوئی نہ کوئی پیٹ کی شکایت رہے یا جس کو ضعف معدہ ہو۔ ۲۔(طنزاً) بسیار خوار۔ بلا نوش۔ ۳۔نہایت مفلس غریب۔ بھوکا۔ ۴۔ پرور۔

English meaning of peT kaa dukhiyaa

  • destitute person, glutton

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ کا دُکھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ کا دُکھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words