تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ میں چیونٹے کی گرہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ میں چیونٹے کی گرہ ہونا

۔(عو) دہلی (طنزاب) بہت کم خوراک ہونا۔ بے کھائے جینا۔ چیونٹے کی نسبت یہ بات مشہور ہے کہ وہ صرف اناج سونگھ کر رہتا ہے کیونکہ اس کی کمر میں اتنی گنجائش نظر نہیں آتی کہ اس میں خوراک جاسکے اس لئے کم خوراک آدمی کے حق میں جو اپنے تئیں نازک سمجھے طنزاً کہتی ہیں

چِیُونٹے کی گِرَہ پیٹ میں ہونا

نہایت کم خوراک ہونا، پھول سون٘گھ کر رہنا

چِینٹے کی گِرَہ پیٹ میں ہونا

پیٹ میں چُوہوں کی گھوڑ زور ہونا

۔پیٹ میں چوہے دوڑنا۔

پیٹ میں چُوہوں کی گُھوڑ دَوڑ ہونا

رک : پیٹ میں چوہے دوڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ میں چیونٹے کی گرہ ہونا کے معانیدیکھیے

پیٹ میں چیونٹے کی گرہ ہونا

peT me.n chiyuu.nTe kii girah honaaपेट में चियूँटे की गिरह होना

محاورہ

مادہ: پیٹ

موضوعات: طنزاً عوامی

پیٹ میں چیونٹے کی گرہ ہونا کے اردو معانی

  • ۔(عو) دہلی (طنزاب) بہت کم خوراک ہونا۔ بے کھائے جینا۔ چیونٹے کی نسبت یہ بات مشہور ہے کہ وہ صرف اناج سونگھ کر رہتا ہے کیونکہ اس کی کمر میں اتنی گنجائش نظر نہیں آتی کہ اس میں خوراک جاسکے اس لئے کم خوراک آدمی کے حق میں جو اپنے تئیں نازک سمجھے طنزاً کہتی ہیں
  • بے کھائے جینا ، بہت کم خوراک ہونا ، (عوتیں کم خوراک آدمی کے بارے میں طنزاً کہتی ہیں جو اپنے تئیں نازک سمجھے).

पेट में चियूँटे की गिरह होना के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) दिल्ली (तनज़ाब) बहुत कम ख़ुराक होना। बे खाए जीना। चियूंटे की निसबत ये बात मशहूर है कि वो सिर्फ़ अनाज सूंघ कर रहता है क्योंकि उस की कमर में इतनी गुंजाइश नज़र नहीं आती कि इस में ख़ुराक जा सके इस लिए कम ख़ुराक आदमी के हक़ में जो अपने तईं नाज़ुक समझे कहती हीं
  • बे खाए जीना, बहुत कम ख़ुराक होना, (ओतें कम ख़ुराक आदमी के बारे में तंज़न कहती हैं जो अपने तईं नाज़ुक समझे)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ میں چیونٹے کی گرہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ میں چیونٹے کی گرہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words