تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ میں ہَول سَمانا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ میں ہَول سَمانا

۔پیٹ میں ہول سی اٹھنا۔ پریشان ہونا۔ بے حد گھبرانا۔ کوئی گرفتار ہوا سرکار کے پیٹ میں ہلول سمائی ہوئی ہے۔ چھینک ہوئی اور نواب صاحب بَوکھلائے پھرتے ہیں۔ (طرحدار لونڈی)۔

پیٹ میں ہَول اُٹْھنا

پریشان ہونا ، بہت گھبرانا.

دِل میں ہَول سَمانا

گھبراہٹ پیدا ہونا ، دہشت معلوم ہونا .

پیٹ میں بات نَہ سَمانا

۔بھید نہ چھپا سکنا۔ یہ مزاج دار بہو نہ ہوں کہ ان کے پیٹ میں بات نہیں سماتی تھی۔ یہ تمیز دار بہو ہیں کہ کسی کو اپنا بھید نہ دیں۔

پیٹ میں دَم نَہ سَمانا

بے حد گھبراہٹ ظاہر کرنا.

پیٹ میں سانْس نَہ سَمانا

۔۱۔اصلی معنوں میں۔۲۔بیحد گھبراہٹ ظاہر کرنے کو کہتے ہیں (طرحدار لونڈی) کہیں اڑتی اڑتی خبر سن آئے ہیں۔ کوئی رنڈی لونڈی خریدنے پر جوابہدی میں گرفتار ہے۔ اب میاں کے پیٹ میں سانس نہیں سماتی۔

سانس پیٹ میں سَمانا

اِطمینان ہونا ، دم لینا ، تھگن دُور ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ میں ہَول سَمانا کے معانیدیکھیے

پیٹ میں ہَول سَمانا

peT me.n haul samaanaaपेट में हाैल समाना

محاورہ

پیٹ میں ہَول سَمانا کے اردو معانی

  • ۔پیٹ میں ہول سی اٹھنا۔ پریشان ہونا۔ بے حد گھبرانا۔ کوئی گرفتار ہوا سرکار کے پیٹ میں ہلول سمائی ہوئی ہے۔ چھینک ہوئی اور نواب صاحب بَوکھلائے پھرتے ہیں۔ (طرحدار لونڈی)۔
  • پریشان ہونا ، بہت گھبرانا.

पेट में हाैल समाना के हिंदी अर्थ

  • परेशान होना, बहुत घबराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ میں ہَول سَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ میں ہَول سَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words