تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانس پیٹ میں سَمانا" کے متعقلہ نتائج

سانس پیٹ میں سَمانا

اِطمینان ہونا ، دم لینا ، تھگن دُور ہونا.

پیٹ میں سانْس نَہ سَمانا

۔۱۔اصلی معنوں میں۔۲۔بیحد گھبراہٹ ظاہر کرنے کو کہتے ہیں (طرحدار لونڈی) کہیں اڑتی اڑتی خبر سن آئے ہیں۔ کوئی رنڈی لونڈی خریدنے پر جوابہدی میں گرفتار ہے۔ اب میاں کے پیٹ میں سانس نہیں سماتی۔

پیٹ میں ہَول سَمانا

۔پیٹ میں ہول سی اٹھنا۔ پریشان ہونا۔ بے حد گھبرانا۔ کوئی گرفتار ہوا سرکار کے پیٹ میں ہلول سمائی ہوئی ہے۔ چھینک ہوئی اور نواب صاحب بَوکھلائے پھرتے ہیں۔ (طرحدار لونڈی)۔

پیٹ میں بات نَہ سَمانا

۔بھید نہ چھپا سکنا۔ یہ مزاج دار بہو نہ ہوں کہ ان کے پیٹ میں بات نہیں سماتی تھی۔ یہ تمیز دار بہو ہیں کہ کسی کو اپنا بھید نہ دیں۔

پیٹ میں دَم نَہ سَمانا

بے حد گھبراہٹ ظاہر کرنا.

سِینے میں سانس سَمانا

اِطمینان حاصل ہونا، سکون ہونا، ہانپنا ختم ہوجانا، دم لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں سانس پیٹ میں سَمانا کے معانیدیکھیے

سانس پیٹ میں سَمانا

saa.ns peT me.n samaanaaसाँस पेट में समाना

محاورہ

سانس پیٹ میں سَمانا کے اردو معانی

  • اِطمینان ہونا ، دم لینا ، تھگن دُور ہونا.

साँस पेट में समाना के हिंदी अर्थ

  • इत्मीनान होना, दम लेना, थगन दूर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانس پیٹ میں سَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانس پیٹ میں سَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words