تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ میں پاوں پَھیلانا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ میں پاوں پَھیلانا

ایک ماں کے بطن سے ہونا.

ایک پیٹ میں پاوں پَھیلانا

ایک ماں کی اولاد ہونا.

پاوں پیٹ میں ہونا

چھپا ہوا ہونا ، پوشیدہ ہونا ، نہایت مکار ہونا (اس جگہ بولتے ہیں جہاں ظاہر میں دوستی باطن میں منافقت ہو) ، رک : پیٹ میں پان٘و ہونا.

پیٹ میں پاوں پَسارْنا

ایک ماں کے پیٹ میں جنم لینا ، سگا یا حقیقی بھائی یا بہن ہونا،

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

پیٹ میں پاؤں ہونا

۔(عو) نہایت مکّار ہونا۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں ظاہر میں صلاح وراستی اور باطن میں بدوضعی ہو۔ (یہ محاورہ سانپ سے لیاگیا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ میں پاوں پَھیلانا کے معانیدیکھیے

پیٹ میں پاوں پَھیلانا

peT me.n paa.nv phailaanaaपेट में पाँव फैलाना

محاورہ

پیٹ میں پاوں پَھیلانا کے اردو معانی

  • ایک ماں کے بطن سے ہونا.
  • بہت مکاری کرنا ، دوسرے کو نقصان پہن٘چانے کی تدابیر کرنا ؛ رک : پیٹ میں پھیٹنا.

पेट में पाँव फैलाना के हिंदी अर्थ

  • एक माँ के बतन से होना
  • बहुत मक्कारी करना, दूसरे को नुक़्सान पहुंचाने की तदाबीर करना , रुक : पेट में फीटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ میں پاوں پَھیلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ میں پاوں پَھیلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words