تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیٹ میں پَڑا چارا تو کُودْنے لَگا بیچارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ میں پَڑا چارا تو کُودْنے لَگا بیچارا کے معانیدیکھیے
پیٹ میں پَڑا چارا تو کُودْنے لَگا بیچارا
peT me.n pa.Daa chaaraa to kuudne lagaa bechaaraa•पेट में पड़ा चारा तो कूदने लगा बेचारा
نیز - پیٹ میں پَڑا چارا، کُودْنے لَگا بیچارا
ضرب المثل
پیٹ میں پَڑا چارا تو کُودْنے لَگا بیچارا کے اردو معانی
- مالدار ہو کر دون کی لینا، دولت مندی کی وجہ سے پچھلی حالت کو بھول جانا
- کھایا تو طاقت آئی، مدد ملی تو شرارت کی
- دولتمندی کی وجہ سے پچھلی حالت کو بھول جانے والے کی نسبت بولتے ہیں
पेट में पड़ा चारा तो कूदने लगा बेचारा के हिंदी अर्थ
- मालदार हो कर दोन की लेना, दौलतमंदी की वजह से पिछली हालत को भूल जाना
- खाया तो बल आया, सहायता मिली तो शरारत की
- मालदारी के कारण पिछली हालत को भूल जाने वाले के प्रति बोलते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیٹ میں پَڑا چارا تو کُودْنے لَگا بیچارا)
پیٹ میں پَڑا چارا تو کُودْنے لَگا بیچارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔