تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیٹ پَھٹ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ پَھٹ جانا کے معانیدیکھیے
پیٹ پَھٹ جانا کے اردو معانی
- ہن٘سی کے مارے بے تاب ہونا
- بچہ پیدا ہونا ، وضع حمل ہونا
- اندر بھری ہوئی چیز کا یک لخت نکل پڑنا.
- (چاول کا) پھول کر شق ہو جانا
- دور ہونا ، ناپید ہونا ، غارت ہونا.
- حسد کرنا ، رشک کرنا
- کسی چیز کا درمیانی حصہ شگافتہ ہو جانا.
पेट फट जाना के हिंदी अर्थ
- दूर होना, नापैद होना, ग़ारत होना
- हसद करना, रशक करना
- बच्चा पैदा होना, वज़ा हमल होना
- हंसी के मारे बेताब होना
- इन्दर भरी हुई चीज़ का यकलख़त निकल पड़ना
- (चावल का) फूल कर शक़ हो जाना
- किसी चीज़ का दरमयानी हिस्सा शगाफ़ता हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیٹ پَھٹ جانا)
پیٹ پَھٹ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔