تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ سے پاوں نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ سے پاوں نِکَلْنا

پیٹ سے پان٘و نکالنا (رک) کا لازم.

پیٹ سے پاوں نِکالْنا

اپنی چھپی ہوئی خباثت طبع کو ظاہر کرنا ، شرارت پر آمادہ ہونا ، بدی پر آنا.

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

ماں کے پیٹ سے لے کَر نِکَلْنا

۔سیکھا سکھایاپیدا ہونا۔سیکھے بغیر کچھ حاصل کرنا۔

ما کے پیٹ سے لے کَرْ نِکَلْنا

سیکھا سکھایا پیدا ہونا، ساتھ لے کر پیدا ہونا، سیکھے بغیر کچھ حاصل کرنا جو محال امر ہے.

پیٹ سے باہَر پاؤں نِکالْنا

۔(عو) دہلی۔ دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ سے پاوں نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

پیٹ سے پاوں نِکَلْنا

peT se paa.nv nikalnaaपेट से पाँव निकलना

محاورہ

دیکھیے: پیٹ سے پاوں نِکالْنا

پیٹ سے پاوں نِکَلْنا کے اردو معانی

  • پیٹ سے پان٘و نکالنا (رک) کا لازم.
  • ۔خفیہ۔ عیب یا ہنر ظاہر ہونا۔ ؎

पेट से पाँव निकलना के हिंदी अर्थ

  • ۔खु़फ़ीया। ऐब या हुनर ज़ाहिर होना।
  • पेट से पांव निकालना (रुक) का लाज़िम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ سے پاوں نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ سے پاوں نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words