تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ سے پاوں نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ سے پاوں نِکالْنا

اپنی چھپی ہوئی خباثت طبع کو ظاہر کرنا ، شرارت پر آمادہ ہونا ، بدی پر آنا.

پیٹ کے پاوں باہَر نِکالْنا

بے بنیاد باتیں کرنا ، کمینہ پن کا اظہار کرنا

پیٹ سے باہَر پاؤں نِکالْنا

۔(عو) دہلی۔ دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

پیٹ سے پاؤں باہَر نِکالْنا

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

پیٹ سے پاوں نِکَلْنا

پیٹ سے پان٘و نکالنا (رک) کا لازم.

پیٹ سے پَیر نِکالْنا

رک : پیٹ سے پان٘و نکالنا.

پاوں پَردے سے نِکالْنا

پردے سے باہر آنا ، ظاہر ہونا.

پالْنے سے پاوں نِکالْنا

حد سے تجاوز کرنا، قید و بند سے آزاد ہونے کی سعی کرنا، نافرمانی پر آمادہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ سے پاوں نِکالْنا کے معانیدیکھیے

پیٹ سے پاوں نِکالْنا

peT se paa.nv nikaalnaaपेट से पाँव निकालना

محاورہ

پیٹ سے پاوں نِکالْنا کے اردو معانی

  • اپنی چھپی ہوئی خباثت طبع کو ظاہر کرنا ، شرارت پر آمادہ ہونا ، بدی پر آنا.
  • ۔ناشائستہ فعل کرنا۔ بدوضعی اختیار کرنا۔ ؎ ۲۔ بدی پر آنا۔ پر پرزے نکالنا۔ ؎ ۳۔ خفیہ عیب یا ہنر ظاہر کرنا۔ ؎
  • اپنی والی پر آنا ، اپنی بات منوانا.
  • اترانا ، نخرا کرنا ، ناز کرنا.
  • بڑھ چلنا ، حد سے تجاوز کرنا.
  • ناشائستہ حرکات کرنا ، بد وضعی اختیار کرنا ، بد راہ ہونا.

पेट से पाँव निकालना के हिंदी अर्थ

  • अपनी छिपी हुई ख़बासत तबा को ज़ाहिर करना, शरारत पर आमादा होना, बदी पर आना
  • अपनी वाली पर आना, अपनी बात मनवाना
  • इतराना, नख़रा करना, नाज़ करना
  • नाशाइस्ता हरकात करना, बद वज़ई इख़तियार करना, बद राह होना
  • बढ़ चलना, हद से तजावुज़ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ سے پاوں نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ سے پاوں نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2023 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words