تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پھاندْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پھاندْنا کے معانیدیکھیے
پھاندْنا کے اردو معانی
فعل
- ۱. پھلان٘گنا ، ایک ڈگ میں طے کرنا ، (اچھل کر) ایک طرف سے دوسری طرف جانا .
- ۱. در آنا ، ( اوپر سے نیچے کی طرف ) جست کرنا یا لگانا .
- ۲. اچھلنا کودنا ۔
- ۲. بان٘دھنا (قدیم) .
- ۳. (پورب) نر حیوان کا مادہ حیوان سے جفتی کھانا.
- ۴. پھندے میں ڈالنا ، پھان٘سنا.
- ۵. قید میں ڈالنا ، جال میں پھان٘سنا.
شعر
جس آب رود کی اوقات چند قطرے ہو
تو اس کو پھاندنا کیا اس میں پانو دھرنا کیا
حسن میں خود رفتگی ہے تو نہیں مانع حجاب
بوئے گل کو پھاندنا کیا باغ کی دیوار کا
اکثر نقاب ضبط ہمیں تھامنا پڑا
جب بھی فصیل شب کو ہمیں پھاندنا پڑا
English meaning of phaa.ndnaa
फाँदना के हिंदी अर्थ
پھاندْنا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پھاندْنا)
پھاندْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔