تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھانْسی دینے والا" کے متعقلہ نتائج

پھاس

رک : بھاس ، (کاشت کاری) دلدی زمین یا وہ زمین جس میں کسی چشمے کے پانی کا رساؤ جاری رہے جس کی وجہ سے وہ کیچڑ بن جائے اور کاشت کے قابل نہ ہو ، دھسن .

پھانس

پھان٘سنا (رک) سے اسم کیفیت

پھانس گَڑْنا

رک : پھان٘س چبھنا .

پھانس کا بانس بَننا

پھان٘س کا بان٘س بنانا (رک) کا لازم ۔

پھانس مار دی

بات میں یا کام میں حرج کر دیا یا کچھ کہدیا.

پھانس مار دینا

کسی بات یا کام میں حرج کردینا، کچھ کہہ کر کسی کو نقصان پہنچانا

پھانْس نِکال دینا

۔ کانٹا نکال دینا۔ تکلیف رفع کرنا۔ خلش دور کرنا۔ ؎

پھانس کا بانس بَنانا

رک : بات کا بتن٘گڑ بنانا ، چھوٹی سی بات کو بہت زیادہ بڑھانا .

فُسُوں

افسوں، جادو، سحر

فاش

ظاہر، آشکارا، صریح، کھلم کھلا، اعلانیہ

پھانسی گارْد

محافظوں کا دستہ جو جیل خانے وغیرہ میں پھان٘سی کے مجرموں کی نگرانی کے لیے متعین ہو.

پھانسی گارْڈ

محافظوں کا دستہ جو جیل خانے وغیرہ میں پھان٘سی کے مجرموں کی نگرانی کے لیے متعین ہو.

پھانْس لینا

قابو میں کرلینا

پھانْس لانا

فریب سے پکڑ لانا، گرفتار کر لانا، دھوکا دے کر لانا

پھانس لَگْنا

رک : پھان٘س چبھنا .

پھانس بھانا

پھانٗسی کا پھندا لگانا۔

پھانس مارنا

obstruct, impede

پھانس کَسَکْنا

رک : پھان٘س کھٹکنا .

فساں

دھار تیز کرنے کا پتھر، آسیانہ

پھانسی پَڑْنا

گلے میں پھندا ڈالا جانا.

پھانْس کَھٹَکْنا

پھانس چبھنے سے درد ہونا، تکلیف یا خلش ہونا

پھانس نِکَلْنا

کھٹکا نہ رہنا، تکلیف دور ہوجانا

پھانس چُبْھنا

لکڑی یا بان کے سخت ریشے یا کانٹے کا بدن میں گڑنا

پھانس نِکالنا

خلش دور کرنا، تکلیف رفع کرنا

پَھش

drawing, enduring, pull, puff

پھانسی چَڑْھنا

پھانسی سے ہلاک کیا جانا

پِھش

تف ، نفرت یا بے زاری ظاہر کرنے کا کلمہ .

پھانسی چَڑھانا

پھانسی دینا

پھانسی گَر

پھندا ڈال کر مارنے والا، قاتل، جلاد

پھانْس چُبْھ جانا

have a splinter driven (into a part of body)

پھیس

پھین ، جھاگ

پھانسی گار

رک: پھان٘سی گر.

پُھوس

سوکھی ہوئی لمبی گھاس، جو اکثر چھپر بنانے میں کام آتی ہے

پھانسی کَھڑی ہونا

پھانْسی دینے کے لیے ستون گڑنا

پھانسی کَھڑی کَرنا

پھانسی دینے کے واسطے ستون گاڑنا

پھانسی گَھر

وہ جگہ جہاں سولی نصب ہو جس پر کھڑا کرکے مجرم کو پھانسی دی جائے

پھانسی کاٹھ

وہ لکڑی کا ستون جس پر پھان٘سی دینے کا پھندا لگا ہوتا ہے

fish

مَچھْلی

fess

نمائشی سپر کے بیچوں بیچ افقی پٹّی.

fuss

شَغَب

fash

جھنجھٹ

پِھس

جب کسی بچے سے کوئی کام نہیں ہو سکتا یا کسی کام میں اور لڑکوں سے پیچھے رہ جاتا ہے تو اس کو چھیڑنے کے لیے کہتے ہیں پھس یعنی تم سے کچھ نہ ہو سکا

فَش

عمامہ کا شملہ، طرۂ دستار (ترکیب میں لفظ ” ریش “ کے ساتھ مستعمل).

فِشَاں

جھاڑتا ہوا، جھاڑنے والا، چھڑکنے والا، برسنے والا، مرکبات میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہو کر چھڑکنے والا کے معنی دیتا ہے

فَصِیحاں

خوش بیان لوگ ، خوش گفتار لوگ.

پھانْسی دینے والا

hangman

فَسْح

بھیڑ ، جس کی قربانی عیدِ فسح یعنی ایسٹر (Easter) کی تقریب میں کی جائے.

فَصْح

عیسائیوں کے ایک مشہور تہوار کا نام ، ایسٹر (Easter).

پھانسا پُھونسی

مکر و فریب، فریب کاری

فُص

(طب) لوتھڑا، کسی گوشت والے عضو کا ٹکڑا

فَصِیح

فصاحت سے کلام کرنے والا، خوش بیان، شیریں کلام شاعر یا ادیب، خوش گو

فَسِیح

کُشادہ ، فراخ ، وسیع.

پھانسا

۱. پھندا، جال.

پھانسی پَر کِھینچ دینا

رک: پھان٘سی دینا.

پھانسی دینا

(رسی یا ریشم کے) پھندے کے ذریعے سے (سزا کے طور پر) گلا گھونْٹ کر مار ڈالنا، مجرم کی گردن میں رسّی کا حلقہ ڈال کر کھینچنا، گلے میں رسی ڈال کر لٹکانا، پھندا لگا دینا، گرہ پڑ جانا یا ڈال دینا، جکڑ دینا

پھانسْنا

(مجازاً) الزام لگانا، شریک جرم گرداننا.

پُھونس

بہت ضعیف، بہت جلدی جل جانے والا

پھانسْنا پُھونسْنا

رک: پھان٘سنا.

پھانسی پَر لَٹْکا دینا

رک: پھان٘سی دینا.

عَفْص

माजू, माजूफल, एक वनौषधि ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں پھانْسی دینے والا کے معانیدیکھیے

پھانْسی دینے والا

phaa.nsii dene vaalaaफाँसी देने वाला

Urdu meaning of phaa.nsii dene vaalaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of phaa.nsii dene vaalaa

  • hangman

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھانْسی دینے والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھانْسی دینے والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone