تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھانسْنا" کے متعقلہ نتائج

پھانسْنا

(مجازاً) الزام لگانا، شریک جرم گرداننا.

پھانسْنا پُھونسْنا

رک: پھان٘سنا.

دِل پھانسْنا

محبت میں مبتلا کرنا.

شِکار پھانسْنا

کسی کو دھوکا فریب دے کر اپنا موافق بنا لینا، مطیع کرلینا

ڈول پھانسْنا

ڈول ڈالنا ، ڈول کن٘ویں میں اپنی کی سطح تک پہن٘چانا ار جھکولے سے پانی میں ڈُوبنا.

اُڑْتی چِڑْیا پھانسْنا

دسترس سے باہر بات کو گرفت میں لانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پھانسْنا کے معانیدیکھیے

پھانسْنا

phaa.nsnaa फाँसना

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً فقرہ

پھانسْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (مجازاً) الزام لگانا، شریک جرم گرداننا.
  • (مجازاً) ورغلانا ، بہکانا ، دھوکا دینا.
  • بیچ میں لانا، دان٘و کرنا.
  • جال میں بند کرنا، گرفتار کرنا، پکڑنا، چالاکی سے دوسرے کو بس میں کرنا، فریب سے دوسرے کو قابو میں لانا.
  • گھیرنا ، گرفت میں لانا ، رِجھانا.
  • ڈول کن٘ویں میں ڈالنا ، لوٹے یا کسی چیز کو رسی کے حلقے سے بان٘دھنا ؛ لوٹا لٹکانا .
  • ۔ (ھ) ۱۔ گرفتار کرنا۔ جال سے پکڑنا۔ گھیرنا۔ ۲۔ (کنایۃً) فریب میں لانا۔ ؎ قابو میں لانا۔ بس میں لانا۔ ؎ ۴۔ ڈول کنویں میں ڈالنا۔ لوٹے یا کسی چیز کو رسی کے حلقے سے باندھ دینا۔ لوٹا لٹکانا۔ ۵۔ الزام لگانا۔ شریک جرم کرنا۔ (فقرہ) پولس نے زید کو بھی پھانس لیا۔

English meaning of phaa.nsnaa

Verb

  • to trap, ensnare, seduce, bring round, persuade by deception or flattery

फाँसना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • छल, ढंग, युक्ति आदि से किसी को इस प्रकार अपने अधिकार या वश में करना कि उससे लाभ उठाया या स्वार्थ सिद्ध किया जा सके।
  • फंदे में फंसा लेना, पकड़ लेना, घेरना
  • फाँस अर्थात् फंदे में किसी पशु या पक्षी को फंसाना।
  • फंदे या जाल में कसना
  • {ला-अ.} वश में कर लेना
  • {ला-अ.} दाँव-पेंच में उलझना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھانسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھانسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words