تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھاٹَک" کے متعقلہ نتائج

پھاٹَک

بڑا دروازہ

پھاٹَکَہ

( ممنوعہ اشیا کا ) سٹہ ، سٹے کا جوا .

پھاٹَک بَنْد ہونا

صدر دروازہ بند ہونا

پھاٹَک دار

دربان، ڈیوڑھی بان، حوالات کا دربان

پھاٹَک میں داخِل ہونا

پھاٹک میں داخل کرنا (رک) کا لازم .

پھاٹَک بَنْدی

حوالات میں ڈالنا، قید کرنا

پھاٹَک مَویشی

وہ احاطہ جہاں آوارہ جانوروں کو پکڑ کر داخل کیا جاتا ہے، کان٘جی ہاؤس

پھاٹَک میں بیڑْنا

impound

پھاٹَک سے چُھڑانا

جرمانہ ادا کرکے مویشی کو کانجی ہاوس سے چھڑانا

پھاٹَک ٹُوٹا گَڑھی لُوٹی

اصل مشکل آغاز کار ہے بعد کو آسانی ہو جا تی ہے

پھاٹَک ٹُوٹا گَڑھ لُوٹا

اصل مشکل آغاز کار ہے بعد کو آسانی ہو جا تی ہے

پھاٹَک مِیں داخِل کرنا

آوارہ مویشی کو کانجی ہاؤس میں دینا

تَہدار پھاٹَک

پٹوں والا دروازہ جس کے پٹ بند کرتے وقت پھیل جاتے اور کھلتے وقت اکٹھے ہو جاتے ہیں؛ ایسے پھاٹک جو کھول دینے سے دریا ہر مثل پل کے پھیل جاتے تھے اور اٹھا لینے سے راستہ اندر جانے کو نہیں رہتا تھا.

مُحَرِّرِ پھاٹَک

ایک عہدے دار جو مویشی پھاٹک میں داخل کرتا اور جرمانہ وصول کرتا ہے یہ ’’ ڈسٹرکٹ بورڈ ‘‘ کا ملازم ہوتا ہے ، اگر یہ کام پولیس کے سپرد ہو تو نائب محرر تھا نہ کرتا ہے جسے کچھ الاؤنس ملتا ہے

مَویشی پھاٹَک میں دینا

آوارہ پھرتے ہوئے مویشی کو پھاٹک (کانجی ہاؤس) پہنچا دینا جہاں سے مالک جرمانہ ادا کر کے انھیں چھڑواتا ہے اگر کوئی مالک نہ آئے تو فروخت کردیے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پھاٹَک کے معانیدیکھیے

پھاٹَک

phaaTakफाटक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

پھاٹَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑا دروازہ
  • باڑا، احاطہ، مویشی خانہ
  • دروازے کے اوپر کی بیٹھک یا اس سے ملحق بیٹھک
  • عدالت کا کٹہرا جس کے پیچھے مدعی مدعا علیہ کھڑے ہوتے ہیں
  • آڑ، روک
  • دروازے کا چوکیدار

اسم، مذکر

  • بھوسی، پچھوڑن، جو اناج پھٹکنے سے بچ رہے

شعر

Urdu meaning of phaaTak

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa darvaaza
  • baa.Daa, ahaata, maveshii Khaanaa
  • darvaaze ke u.upar kii ya is se mulhiq baiThak
  • adaalat la kaTahraa jis ke piichhe muddi.i muddaalaih kha.De hote hain; aa.D. rok ; darvaaze ka chaukiidaar
  • bhuusii, pachho.Dan, jo anaaj phaTakne se bach rahe

English meaning of phaaTak

Noun, Masculine

  • gate, entrance, large shutter or door
  • cattle-pound
  • the bar of a court of justice where plaintiff and defendant stand
  • check, obstruction

फाटक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ा दरवाज़ा, लोहे या लकड़ी का बड़ा फाटक, सिंहद्वार
  • बाड़ा, अहाता, मवेशी ख़ाना
  • दरवाज़े के ऊपर की बैठक या उससे लगी हुई बैठक
  • अदालत का कटहरा जिसके पीछे वादी और प्रतिवादी खड़े होते हैं
  • आड़, रोक, दरवाज़े का चौकीदार

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूसी, पछोड़न, जो अनाज फटकने से बच रहे

پھاٹَک کے مترادفات

پھاٹَک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پھاٹَک

بڑا دروازہ

پھاٹَکَہ

( ممنوعہ اشیا کا ) سٹہ ، سٹے کا جوا .

پھاٹَک بَنْد ہونا

صدر دروازہ بند ہونا

پھاٹَک دار

دربان، ڈیوڑھی بان، حوالات کا دربان

پھاٹَک میں داخِل ہونا

پھاٹک میں داخل کرنا (رک) کا لازم .

پھاٹَک بَنْدی

حوالات میں ڈالنا، قید کرنا

پھاٹَک مَویشی

وہ احاطہ جہاں آوارہ جانوروں کو پکڑ کر داخل کیا جاتا ہے، کان٘جی ہاؤس

پھاٹَک میں بیڑْنا

impound

پھاٹَک سے چُھڑانا

جرمانہ ادا کرکے مویشی کو کانجی ہاوس سے چھڑانا

پھاٹَک ٹُوٹا گَڑھی لُوٹی

اصل مشکل آغاز کار ہے بعد کو آسانی ہو جا تی ہے

پھاٹَک ٹُوٹا گَڑھ لُوٹا

اصل مشکل آغاز کار ہے بعد کو آسانی ہو جا تی ہے

پھاٹَک مِیں داخِل کرنا

آوارہ مویشی کو کانجی ہاؤس میں دینا

تَہدار پھاٹَک

پٹوں والا دروازہ جس کے پٹ بند کرتے وقت پھیل جاتے اور کھلتے وقت اکٹھے ہو جاتے ہیں؛ ایسے پھاٹک جو کھول دینے سے دریا ہر مثل پل کے پھیل جاتے تھے اور اٹھا لینے سے راستہ اندر جانے کو نہیں رہتا تھا.

مُحَرِّرِ پھاٹَک

ایک عہدے دار جو مویشی پھاٹک میں داخل کرتا اور جرمانہ وصول کرتا ہے یہ ’’ ڈسٹرکٹ بورڈ ‘‘ کا ملازم ہوتا ہے ، اگر یہ کام پولیس کے سپرد ہو تو نائب محرر تھا نہ کرتا ہے جسے کچھ الاؤنس ملتا ہے

مَویشی پھاٹَک میں دینا

آوارہ پھرتے ہوئے مویشی کو پھاٹک (کانجی ہاؤس) پہنچا دینا جہاں سے مالک جرمانہ ادا کر کے انھیں چھڑواتا ہے اگر کوئی مالک نہ آئے تو فروخت کردیے جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھاٹَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھاٹَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone