تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھل پھانک" کے متعقلہ نتائج

پھانک

کسی پھل کا تراشا ہوا ٹکڑا، قاش

پھانک کَر

الگ ہوکر، جدا ہوکر.

پھانک جانا

تتر بتر ہوجانا، بکھر جانا.

پھانک پھانک جانا

رک: پھان٘ک جانا.

پھانکْڑا

(ھ) عم۔ صفت، مسٹنڈا۔ (فقرہ) و بڑا پھانکڑا جوان ہے، بانکا، ترچھا، بہادر، دلیر

پھانکی

سفوف یا اناج کا دانہ جو ایک دفعہ پھانْکا جائے

پھانک پھانک کَرنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پرزے پرزے کرنا.

پھانک مارنا

رک: پھان٘کنا، من٘ھ میں کسی شے کا ہتھیلی پر رکھ کر یا مٹھی بھر کر ڈالنا (بالعموم خشک چیز کا، چنے پر بل ستو وغیرہ کا)

پھانک رَہْنا

جدا رہنا.

پھانکَڑ

بہادر، دلیر، بانْکا، ترچھا

پھانکْنا

کسی خشک چیز کو ہتھیلی پر رکھ کر من٘ھ میں ڈالنا.

پھانکَرا

ایک درخت جس کی چھال کو کاے پھل کہتے ہیں گرم ہے جلد ہضم ہوتا ہے منْھ کی بے مزگی اور باد اور بلغم کو دفع کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے

پھانکَڑ ہے

بان٘کی وضع سپاہی صورت ہے ، فضول گرد ہے.

پھانکْڑا ہے

بان٘کی وضع سپاہی صورت ہے ، فضول گرد ہے.

پھانکْیا پَنا

جدائی، غیریت، علیحدگی.

پھَینک

دباؤ، زور

پھونک

من٘ھ سے بزور نکالی ہوئی ہوا ، سان٘س ؛ پھون٘کنے کی کیفیت۔

پُھنَک

اگلا سرا ، رک : پُھنَنْگ .

fink

عوام: امریکا ناپسندیدہ شخص.

funk

عوام: دھماکے دار سُروں کا گانا۔.

فَنَک

لومڑی سے چھوٹا جانور جس کے چمڑے سے پوستین بنائی جاتی ہے نیز بوستین

پَہْنَک

مطابق، آزاد، بےقید

پُھنْک

پُھونک پھانک

پھونک (رک) کا تابع، پھون٘کنا (رک) کی کیفیت ، پھون٘ک مار کر جلانے کا عمل ؛ رک : جھاڑ پھون٘ک۔

پھینْک پھانک

پھین٘ک کر.

دو پھانک

دو ٹکڑے ، پارہ پارہ.

اُلْٹی پَھانک

(سپہگری) دائیں جانب بازو سے کولھے تک وار

پَھیاک پھانْک

۔(عو) پھینک کے۔ تم تو چادر پھینک پھانک لمبی ہوا در میں رکھوالی کیا کروں۔

پُھول پھانک

پن٘کھڑی

پَھل پھانک

پھل پات، میوہ، ترکاری، پھل پھلاری

پُھل پھانک

برگ گل .

چار پھانک ڈورا

(پٹوا گری) ریشم اور کلابتّوکی چوہری بلائی کا ڈورا

ہوا پھانک کے جینا

بغیر کھائے زندہ رہنا، فاقے سے رہنا، ہوا کے سہارے جینا

ہوا پھانک کے رہنا

بغیر کھائے زندہ رہنا، فاقے سے رہنا، ہوا کے سہارے جینا

پُھوٹا پَھانک کَر دینا

منتشر کر دینا .

ہَوا پھانک کَر جِینا

بہت کم کھا کر زندہ رہنا ، فاقے سے رہنا ، بھوکوں مرنا ، صرف ہوا کے سہارے جینا نیز بہت کم کھانا۔

ہَوا پھانک کَر رَہنا

رک : ہوا پھانکنا ؛ (طنزاً) کچھ نہ کھانا ، صرف ہوا ہی کے سہارے جینا ، فاقہ کرنا ، بھوکا مرنا

پُھونک چھوڑْنا

من٘ھ سے ہوا نکالنا ، پھونک مارنا (زورسے)۔

پُھونکا پَڑے

آگ لگے ، برباد ہو ، ستیاناس جائے۔

پُھونک پَڑْنا

جان آنا ، طاقت پیدا ہونا۔

پُھونْک پُھونْک کَر قَدَم دَھرْنا

احتیاط برتنا ، ڈرتے ڈرتے کام کرنا۔

پھونْک پھونْک کے قَدَم دَھرْنا

پُھونْک پُھونْک کَر قَدَم اُٹھانا

احتیاط برتنا ، ڈرتے ڈرتے کام کرنا۔

پُھونْک پُھونْک کَر قَدَم رَکھنا

احتیاط برتنا ، ڈرتے ڈرتے کام کرنا۔

پُھونک پُھونک کے قَدم رَکھنا

بہت احتیاط کرنا

پُھونک کَرْ قَدَم رَکْھنا

رک : پھون٘ک پھون٘ک کر پان٘و / قدم رکھنا۔

پھونْک پھونْک کے پاؤں دَھرْنا

پُھونک دینا

رک : پھونکنا۔

پھینْک دینا

بکھیر دینا، اُچھال دینا، گرا دینا، ڈال دینا، زمین پر گرا دینا

پُھونک مارو تو اُڑْ جائیں

بہت دبلے پتلے آدمی کی نسبت بولتے ہیں۔

پُھونْک پُھونْک کَر پاؤں رَکھنا

احتیاط برتنا ، ڈرتے ڈرتے کام کرنا۔

پُھونْک پُھونْک کَر

آہستہ آہستہ ، بہت ہلکے ، ٹہر ٹہر کر ، ڈرتے ڈرتے اختیاط سے۔

پُھونْک پُھونْک کے

آہستہ آہستہ ، بہت ہلکے ، ٹہر ٹہر کر ، ڈرتے ڈرتے اختیاط سے۔

پُھونک سا آدْمی

پھون٘ک مارو تو اڑجائیں، نہایت ضعیف اور لاغر آدمی

پُھونْک پُھونْک کے پاؤں رَکھنا

۔(دھرنا) مجازاً۔ کمال احتیاط سے چلنا۔ ترساں رہنا۔ احتیاط سے کوئی کام کرنا۔ ؎

پُھونکی چُھری

(کسی کو نقصان پہن٘چانے کے لیے) وہ چھری جس پر دعا یا منتر بڑھ کر پھون٘کا گیا ہوتا کہ حریف یا دشمن کا خون ہوجائے.

پُھونْک مَشال اُٹھا چَوپالا

تیار ہو ، جلدی کر (ڈولی اٹھانے والوں سے ییہ مثل لی گئی ہے)

پھینْک کے مارْنا

پَھنکْڑی

رک : پن٘کھڑی .

پھینْک آنا

بکھیر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھل پھانک کے معانیدیکھیے

پَھل پھانک

phal-phaa.nkफल-फाँक

وزن : 221

پَھل پھانک کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • پھل پات، میوہ، ترکاری، پھل پھلاری

English meaning of phal-phaa.nk

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • fruits, vegetables and grass, etc.

फल-फाँक के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • फल-पात, मेवा, तरकारी, फल फलारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھل پھانک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھل پھانک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone