تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھن مارنا" کے متعقلہ نتائج

پَھن مارنا

۰۱ (کاٹنے کے لیے) سانْپ کا اپنے پھن کو کسی چیز پر مارنا ، سانْپ کا کاٹنا ، ڈسنا ، چٹک لینا .

پَوَن مارنا

رک : پون چلانا .

پھان مارنا

۔۱۔سانپ کا اپنے پھن کو کسی چیز پر مارنا۔ ۲۔سانپ کا کاٹنا۔ ڈسنا۔

پانی مَرْنا

(طباخی) پانی خشک ہونا، کھنا پکانے وقت مصالحہ وغیرہ کا پانی جلنا.

پُھن٘کارْنا

رک : پھن٘کار مارنا .

پانی مارنا

ہوشیار کرنا ۔

پان مَرنا

پانوں کا خشک ہو جانا ، پان کا اس قدر مرجھا جانا کہ تر کرنے سے بھی تازگی لوٹ کر نہ آئے.

بَہُت پاْنو مارْنا

بہت کوشش کرنا ، بہت کچھ بھاگ دوڑ کرنا

آنْکھوں کا پانی مَرنا

lose all sense of shame

آنکھ کا پانی مَرْنا

بے غیرت ہونا، بے حیائی اختیار کرنا

ہَت پانْو مارنا

رک : ہاتھ پانو مارنا ۔

چَپْنی بَھر پانی لے کے ڈُوب مَرْنا

نہایت منفعل اور شرمندہ ہونا ؛ غیرت سے من٘ھ چُھپا لینا (شرم اور غیرت دلانے کے لیے بولتے ہیں)

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

ڈُوب مَرْنے کو ایک چُلُّو پانی کافی ہے

غیرت مند کے لیے تھوڑا کہا بھی بہت ہے (غیرت دِلانے یا مذمّت کے موقع پر مستعمل)

سائیں جس کو راکھ لے مارن مارا کون، بھوت دیو کیا آگ ہو کیا پانی کیا پون

جس کو خدا رکھے اسے کون چکھے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھن مارنا کے معانیدیکھیے

پَھن مارنا

phan maarnaa•फन मारना

محاورہ

مادہ: پھن

  • Roman
  • Urdu

پَھن مارنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل مرکب

  • ۰۱ (کاٹنے کے لیے) سانْپ کا اپنے پھن کو کسی چیز پر مارنا ، سانْپ کا کاٹنا ، ڈسنا ، چٹک لینا .
  • ۰۲ وار کرنا ، نقصان پہنْچانا .
  • ۰۳ رک : پھن پیٹنا ، معنی نمبر ۲

Urdu meaning of phan maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۰۱ (kaaTne ke li.e) saan॒pa ka apne phan ko kisii chiiz par maarana, saan॒pa ka kaaTnaa, Dasnaa, chaTak lenaa
  • ۰۲ vaar karnaa, nuqsaan pahan॒chaana
  • ۰۳ ruk ha phan piiTnaa, maanii nambar

English meaning of phan maarnaa

Sanskrit, Hindi - Compound Verb

  • to strike, to hurt
  • snack bite

फन मारना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • सांप का अपने फन को किसी चीज़ पर मारना, सांप का काटना, डसना, चटक लेना
  • प्रहार करना, हानि पहुंचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھن مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھن مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone