تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھنکی" کے متعقلہ نتائج

پھنکی

کوئی چیز پھانکنے کی کیفیت یا حالت، پھانکنا کا اسم کیفیت

پِھنکَیت

رک : پھکیت .

پَھنکِیا

رک : پھنکی

پِھنکَیتی

رک : پھکیتی .

پَھنکی کَرنا

سفوف بنانا ، چورن کرنا ، پیسکر باریک کرنا .

پَھنکی مارنا

رک : پھن٘کی لگانا .

پَھنکی لَگانا

ایک مرتبہ ساری چیز (سفوف وغیرہ) پھان٘ک لینا .

جَلی پُھنکی

جلی ہوئی، جلی بھنی، غصے میں ،ناراض۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پھنکی کے معانیدیکھیے

پھنکی

phankiiफंकी

اصل: ہندی

موضوعات: طب

پھنکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کوئی چیز پھانکنے کی کیفیت یا حالت، پھانکنا کا اسم کیفیت
  • ایک دفعہ پھانکنے کی مقدار (پھانکنا کے ساتھ)
  • سفوف، چٹکی، چورن، بکنی، پسی ہوئی خشک دوا جو پھانکی جائے (پھانکنا کے ساتھ)
  • کسی چیز کا بہت چھوٹا ٹکڑا، چھوٹی قاش، چھوٹی پھانک

English meaning of phankii

Noun, Feminine

  • the state of swallow of something, the feminine of 'Phankna'
  • a pinch or small amount of grain or powder chucked in the mouth in one go, a mouthful of dry grain
  • powder
  • a piece or slice of fruit

फंकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोई चीज़ फाँकने की क्रिया या भाव, फाँकना की संज्ञा
  • एक बार में फाँकने की मात्रा, उतनी दवा जितनी एक बार में फाँकी जाय, (फाँकना के साथ)
  • चूर्ण आदि की पुड़िया जो सूखी फाँकी जाए, वह चीज जो फाँककर खाई जाय, फाँकी जाने वाली किसी चीज़ (जैसे: दवा, चूर्ण आदि), फाँकने की दवा (फाँकना के साथ)
  • किसी चीज़ का बहुत छोटा टुकड़ा, छोटी फाँक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھنکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھنکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words