تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھپھولے" کے متعقلہ نتائج

پَھپھولے پھوڑْنا

۔ چھالے توڑنا ۲۔دل کا غبار نکالنا۔ دلی عَداوت ظاہر کرنا۔ حسد نکالنا۔ غُصّہ نکالنا۔ دل کی حسرت نکالنا ؎ معنی نمبر ۲ میں صرف جمع میں مستعمل ہے۔

جلے تو پھپھولے پھوڑا ہی کرتے ہیں

بگڑے دل جو کچھ کہیں کم ہے

جَلے پَھپھولے پھوْڑنا

جلی کٹی باتیں کر کے دل کی بھڑاس نکالنا، دل کا غبار نکالنا

جَلے پَھپُھولے پُھوٹْنا

شکایتوں کا دفتر کھلنا، شکایتیں کرنا

دِل کے پَھپھولے پھوڑْنا

اظہارِ رنج و غم کے لیے جلی کٹی باتیں کرنا، بُرا بھلا کہہ کر اپنا جی ٹھنڈا کرنا، غصہ نکالنا، زہر اُگلنا، طعنہ دینا

دِل کے پَھپھولے توڑْنا

رک : دل کے پھپھپولے (پھپولے) پھوڑْنا ہم کو اس حکومت میں آزادی حاصل ہے ہم اپنے دل کے پَھبولے توڑ لیتے ہیں

دِل کے پَھپھولے پُھوٹْنا

دل کی بھڑاس نکلنا، غصّہ اُترنا، رنج رفع ہونا

پاؤں میں پَھپُھولے پَڑنا

پاؤں میں چھالے پڑنا، چل نہ سکنا

دِل میں پَھپھولے پَڑْنا

دل میں جلن ہونا (ضبط کی وجہ سے)

جَلے دِل کے پَھپھولے توڑْنا

رک : جلی دل کے پھپھولے پھوڑنا ۔

دِل کے جَلے پَھپھولے پھوڑْنا

رک : دل کے پَھپھولے (پھبولے) پھوڑنا.

میرے دِل کے آج پَھپُھولے پُھوٹے

آج میرا رنج رفع ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں پھپھولے کے معانیدیکھیے

پھپھولے

phaphuuleफफूले

اصل: ہندی

وزن : 122

پھپھولے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • چھالے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of phaphuule

Noun, Masculine, Plural

  • boils

फफूले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • छाले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھپھولے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھپھولے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words