تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھپولا پُھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پَھپولا

جل جانے یا گرمی یا بیماری کی وجہ سے جلد کا پولا ابھار جس کے اندر پانی بھرا ہوتا ہے، چھالا، آبلہ، پَھْلکا

پَھپولا پَڑْنا

چھالا نمودار ہونا، آبلہ نکلنا

پَھپولا اُبَھرنا

۔(ھ) لازم۔ آبلہ اٹھنا۔

پَھپولا پُھوٹْنا

چھالے کا ٹوٹ کر پانی نکل جانا

پَھپولا بَیٹھ جانا

۔ لازم۔نآبلہ کا ٹپک جانا۔

پَھپولا پَھپولوں سے پَھلْنا

کثرت سے آبلے پڑنا .

سانپ کا پَھپولا

رک : سان٘پ کا چھالا.

چِڑیا کی جیب اور مانْڈے کا پَھپولا

ذرا سی شے، بہت کم چیز؛ براۓ نام خوراک یا غذا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھپولا پُھوٹْنا کے معانیدیکھیے

پَھپولا پُھوٹْنا

phapolaa phuuTnaaफपोला फूटना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پَھپولا

پَھپولا پُھوٹْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • چھالے کا ٹوٹ کر پانی نکل جانا

English meaning of phapolaa phuuTnaa

Compound Verb

  • a blister to burst

फपोला फूटना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • छाले का फूट कर पानी निकल जाना

پَھپولا پُھوٹْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھپولا پُھوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھپولا پُھوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone