تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھرّانا" کے متعقلہ نتائج

پَھرّانا

گھوڑے کا نتھنوں سے زور سے آواز نکلنا .

دِیوار پَھرّانا

(عور) دیوار پھان٘دنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھرّانا کے معانیدیکھیے

پَھرّانا

pharraanaaफर्राना

اصل: سنسکرت

پَھرّانا کے اردو معانی

فعل

  • گھوڑے کا نتھنوں سے زور سے آواز نکلنا .
  • ۔(ھ) جَست کرنا۔ پھاند جانا۔ کوٗد جانا۔ ؎ اَب اِن معنوں میں متروک ہے۔ ۲۔ جھنڈے کا پھر ہرا ہلنا۔ لہرانا۔ ۳۔پرون کو پھٹ پھٹانا۔ (آب حیات) پانی میں درختوں سے جانور اترتے ہیں۔ نہاتے جاتے ہیں آپس میں لڑتے جاتے ہیں پروں کو پھر آتے ہیں اور اڑجاتے ہیں۔
  • کودنا ، پھان٘دنا ، جست کرنا .
  • (پرند کا) پروں کو پھٹ پھٹانا .
  • (جھنڈے کے پھریرے کا) ہلنا ، لہرانا .

English meaning of pharraanaa

Verb

  • flutter, flap, wave (as a bird or flag)
  • whir, whistle, snort

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھرّانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھرّانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone