تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھین" کے متعقلہ نتائج

پھین

کف، جھاگ (پانی دودھ وغیرہ کا)

پھین اُڑْنا

(من٘ھ سے) جھاگ گرنا ، تھوک کے چھین٘ٹے باہر نکل کر پھیلنا

پھین بَہْنا

دال ٹپکنا ، من٘ھ سے جھاگ نکلنا ، من٘ھ سے رطوبت یا تھوک خارج ہونا

پھین دار

جھاگ والا ، جھاگ دار

پھینا

پھین

پھینی

۱. مٹھائی کی قسم سے سوت کے لچھے (یا سویوں ) کی طرح کا پکوان جسے دودھ میں بھگو کر کھاتے ہیں

پھَینک

دباؤ، زور

پھینِل

جھاگ والا، کف دار، پھینی

پھینٹ

لکڑی کی عرض میں چرائی کو آراکشوں کی اصطلاح میں پھیین٘ٹ کہتے ہیں یہ لفظ عموماً تنے کے ٹکڑے کاٹنے کے موقع پر بولتے ہیں

پھینکْنا

ڈالنا ، گرانا

پھینکا

ایک پودا جس کے پھل اور جڑ سے ایسا مادہ حاصل ہوتا اہے جو صابن کا کام کرتا ہے ریٹھا، ڈوڈن، انگ، Soap berry

پِھینکاؤُ

پھین٘کنے کے قابل ، بے کار

پھینْک جانا

ڈال دینا، بکھیر دینا، بے دلی کے ساتھ ڈال دینا

پِھینکْوانا

رک : پھنْکوانا

پھینْک دینا

بکھیر دینا، اُچھال دینا، گرا دینا، ڈال دینا، زمین پر گرا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پھین کے معانیدیکھیے

پھین

phen•फेन

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

پھین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کف، جھاگ (پانی دودھ وغیرہ کا)
  • سمندر یا دریا کا جھاگ
  • رطوبت، جو زخم سے نکلے، پیپ
  • رطوبت جو من٘ھ سے نکلے، لعاب دہن، تھوک
  • رطوبت جو ناک سے نکلے، رین٘ٹ، سنک

Urdu meaning of phen

  • Roman
  • Urdu

  • kaf, jhaag (paanii duudh vaGaira ka
  • samundr ya dariyaa ka jhaag
  • ratuubat, jo zaKham se nikle, piip
  • ratuubat jo munh se nikle, lu.aab dahan, thok
  • ratuubat jo naak se nikle, renT, sanak

English meaning of phen

Noun, Masculine

  • foam, froth, scum

फेन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी पदार्थ के ख़ूब हिलने, सड़ने और खौलने से उत्पन्न होने वाली झाग, बुलबुलों का समूह
  • नाक से निकलने वाली नमी, छींक
  • घाव से निकलने वाली नमी, पीप
  • मुँह से निकलने वाली नमी, थूक
  • समुद्र या नदी का झाग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھین)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone