تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھیکا پِھیکا" کے متعقلہ نتائج

پِھیکا پِھیکا

پھیکا (رک) کی تکرار

پِنْڈا پِھیکا پِھیکا ہونا

رک : پنڈا پھیکا ہونا

پِھیکا

بے نمک جس میں نمک مرچ مقررہ مقدار سے کم ہو

پِھیکا رَہْنا

(کسی سے) پیچھے رہ جانا ، مقابلہ نہ کر سکنا، کم تر رہ جانا، پر کشش یا شوخ نہ ہونا

پِھیکا ہونا

بے مزہ ، بے رنگ ہونا ، کم ہونا

پِھیکا نَخْرہ

بے کیف ناز، بھون٘ڈا اور بے مزہ انداز، بے رونق انداز جس میں پھیکا پن ہو، بھون٘ڈا ناز

پِھیکا رَن٘گ

بلکا رن٘گ جو شوخ کے خاکے کو حقیقی دنیا کے شوخ رنک کا قائم مقام بنانا چاہتا ہے

جی پِھیکا ہونا

طبیعت خراب ہونا، مضمحل ہونا، نقاہت طاری ہونا.

چِہْرَہ پِھیکا ہونا

شکل کا بے رونق ہونا، شگفتگی اور کشش غائب ہونا، اداس ہونا

تَھکا پِھیکا ہونا

تھکا ہو رہنا، تھکا ہارا ہونا

پان پِھیکا ہونا

پان کو زیادہ دیر چباتے رہنے سے تمبا کو یا پان کے مسالوں کی تیزی کم ہو جانا.

دِل پِھیکا ہونا

کسی چیز سے جی بھر جانا ، بیزار ہونا ، توجہ کم ہو جانا خیال جاتا رہنا.

بَدَن پِھیکا ہونا

ہلکا بخار ہونا، طبعیت بے کیف ہونا، پنڈا گرم ہونا

سُخَن پِھیکا ہونا

بات کا لُطف سے خالی ہونا ، بے اثر ہونا ، بے کیف ہونا.

چہرَہ پِھیکا پَڑنا

چہرہ بے رونق ہو جانا

بازار پِھیکا ہونا

بازار پھیکا کرنا کا لازم، رونق یا مقبولیت کو ختم کردینا

رَن٘گ پِھیکا کَرنا

اثر کم کردینا.

مَزَہ پِھیکا ہونا

بے لطف ہو جانا ، لطف نہ آنا ۔

مَضْمُون پِھیکا ہونا

مضمون میں کچھ لطف نہ ہونا ، مضمون غیر معیاری ہونا

رُوکھا پِھیکا ہونا

بے مزہ ، جس مین چاشنی نہ ہو ، بے لُطف.

پِھیکا پنڈا ہونا

رک : پنڈا پھیکا ہونا

پِنْڈا پِھیکا رَہنا

ہلکا بخار رہنا ، بخار کی حرارت رہنا ، کسل مند رہنا

پِنْڈا پِھیکا ہونا

۔ (عو) بدن گرم ہونا۔ خفیف حرارت ہونا۔ ؎

مُنہ پِھیکا ہونا

منھ کا ذائقہ خراب ہونا ۔

رَنگ پِھیکا ہونا

بے رونق ہونا ، بے لُطف ہونا ، بے کیف ہونا .

رَن٘گ پِھیکا پَڑنا

رنگ ہلکا پڑنا یا ماند ہو جانا، بے اثر ہو جانا

طَبِیعَت کا پِھیکا ہونا

علیل ہونا ، پنڈا پھیکا ہونا

رَن٘گ پِھیکا کَر دینا

تباہ کردینا ، زائل کرنا ، بے مزہ کردینا.

رَن٘گ پِھیکا پَڑ جانا

رنگ ہلکا پڑنا یا ماند ہو جانا، بے اثر ہو جانا

پِھیکا پَڑْنا

رن٘گ مدھم ہوجانا ،مان٘د ہو جانا ، شوخی جاتی رہنا

سُوکھا پِھیکا

خُشک ، بے لُطف ، بے مزہ ، پھیکا ۔

پِھیکا غَمْزا

رک : پھیکا نخرہ

رُوکھا پِھیکا

بے مزہ، بے لطف، بے کیف

پِھیکا سِیٹھا

بد مزہ، ہے مزہ

پِھیکا پھاکا

رک : پھیکا بد مزا سا ، بے کیف

سِیٹھا پِھیکا

بے مزہ بد ذائقہ ، بغیر نمک مِرچ کا .

پِھیکا پَن

پھیکا ہونے کی کیفیت، بدمزگی، بے مزہ ہونے کی حالت

پِھیکا شَلْجَم

(مجازاً) شلجم کا سا رنگ جو چہرے کے حسن کو کم کردے اس لیے کہ بہت زیادہ سفیدی صحت مندی کی علامت نہیں خون کی سرخی اور گرمی سے چہرہ خوبصورت ہوتا ہے، غیر ملبح، حسن بے نمک

پِھیکا شَلْغَم

(مجازاً) شلجم کا سا رنگ جو چہرے کے حسن کو کم کردے اس لیے کہ بہت زیادہ سفیدی صحت مندی کی علامت نہیں خون کی سرخی اور گرمی سے چہرہ خوبصورت ہوتا ہے، غیر ملبح، حسن بے نمک

مُنھ میں پان پِھیکا ہونا

۔ صبح یا تڑکا ہوجانے کی علامت ہے کہ پان کا ذائقہ جاتا رہتا ہے۔

پِھیکا کَرْ دینا

بے رن٘گ کردینا، بے لطف کردینا

پِھیکا مُنھ کَرنا

پِھیکا پَڑ جانا

۔رنگ مَدّھم ہوجانا۔ ماند ہوجانا۔ شوخی جائی رہنا۔ ؎ ۲۔شرمندہ ہوجانا۔ جواب ترکی بہ ترکی سن کر وہ پھیکا پڑا۔

بازار پِھیکا کَرْنا

رونق یا مقبولیت کو ختم کردینا

پِنْڈا پِھیکا پَڑْنا

ہلکا بخار ہونا ، جی انمنا ہونا ، کسلمند ہونا ، بخار کی آمد ہونا ، رن٘گ اترنا

رُوکھا پِھیکا مِلا

بے التفاتی سے پیش آیا

مُنْہ کا رَنْگ پِھیکا پَڑ جانا

۔چپ کردینا۔ ؎ ۲۔ کنایہ ہے سکوت اور خاموشی سے۔ (مراۃ العروس) لیکن محمد کامل نے مُنھ پر تو مہر لگائی اور دل میں دفتر شکایت لکھ چلا۔

اُونْچی دُکان پِھیکا پَکْوان

نام اور شہرت زیادہ کام اور حقیقت کم، نام بڑے درشن چھوٹے

آنکھوں میں پِھیکا لَگْنا

آن٘کھوں کو بُرا معلوم ہونا، خوشنما اور نظر فریب نہ ہونا، دیدہ زیب نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھیکا پِھیکا کے معانیدیکھیے

پِھیکا پِھیکا

phiikaa-phiikaaफीका-फीका

دیکھیے: پِھیکا

پِھیکا پِھیکا کے اردو معانی

  • پھیکا (رک) کی تکرار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھیکا پِھیکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھیکا پِھیکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone