تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول اٹھانا" کے متعقلہ نتائج

پُھول اٹھانا

فاتحہ رسوم میں شرکت کرنا (سوم کے روز لوگ ایک ایک پھول پر سورہ فاتحہ پڑھ کر ایک کشتی میں رکھتے جاتے ہیں پھر یہ پھول مردے کی قبر پر چڑھانے جاتے ہیں)

چار پُھول اُٹھانا

فاتحہ پڑھنا، سوگ منانا

سِوُم میں پُھول اُٹھانا

مُردے کا تیجا کرنا جس میں قرآن خوانی ہوتی ہے اور فاتحے کے بعد پُھول اُٹھایا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول اٹھانا کے معانیدیکھیے

پُھول اٹھانا

phuul uThaanaaफूल उठाना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پُھول

پُھول اٹھانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • فاتحہ رسوم میں شرکت کرنا (سوم کے روز لوگ ایک ایک پھول پر سورہ فاتحہ پڑھ کر ایک کشتی میں رکھتے جاتے ہیں پھر یہ پھول مردے کی قبر پر چڑھانے جاتے ہیں)

English meaning of phuul uThaanaa

Compound Verb

  • complete the forty (or three) days of mourning

फूल उठाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • फ़ातिहा सोम में सम्मिलित होना (सोम के रोज़ लोग एक-एक फूल पर सूरा फ़ातिहा पढ़ कर एक नव में रखते जाते हैं फिर ये फूल मर्दे की क़ब्र पर चढ़ाने जाते हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول اٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول اٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone