تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھولا نَہ سَمانا" کے متعقلہ نتائج

پُھولا نَہ سَمانا

۔مارے خوشی کے آپے میں نہ رہنا۔ نہایت خوش ہونا۔ ؎ لکھنؤ میں واحد کے لئے بھی پھولے نہ سمانا بولتے ہیں۔

پُھولا نَہ سَمانا

پَیراہَن میں پُھولا نَہ سَمانا

فرط مسرت میں آپے سے باہر ہونا ، نہایت خوش ہونا ، نہایت اترانا .

جامے میں پُھولا نَہ سَمانا

بہت خوش ہونا

خوشی سے پُھولا نَہ سَمانا

نہایت مسرور ہونا ، وفور مسرت کے باعث قابو میں نہ رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھولا نَہ سَمانا کے معانیدیکھیے

پُھولا نَہ سَمانا

phuula na samaanaaफूला न समाना

پُھولا نَہ سَمانا کے اردو معانی

  • ۔مارے خوشی کے آپے میں نہ رہنا۔ نہایت خوش ہونا۔ ؎ لکھنؤ میں واحد کے لئے بھی پھولے نہ سمانا بولتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھولا نَہ سَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھولا نَہ سَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words