تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُھوٹ بَہْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوٹ بَہْنا کے معانیدیکھیے
پُھوٹ بَہْنا کے اردو معانی
- زار و قطار رونا، اشک جاری ہونا
- بند ٹوٹ جانا
- پانی کا دیوار توڑ کر نکل جانا
- پنہاں کینہ (یا دل کی بات) ظاہر کرنا
- رقیق شے کا جاری ہونا
- (مجازاً) سلسلہ چل نکلنا
- پھوڑے یا چھالے کا پھوٹ کر مواد جاری ہو جانا
- (روتے روتے) نابینا ہو جانا
- شکایت کرنا، دل کی بھڑاس نکالنا
English meaning of phuuT bahnaa
- to start or gush forth (tears)
फूट बहना के हिंदी अर्थ
- अत्यधइक रोना, आँसू बहना
- बंद टूट जाना
- पानी का दीवार तोड़ कर निकल जाना
- छुपी हुई शत्रुता (या दिल की बात) का प्रकट करना
- तरल वस्तु का जारी होना
- (लाक्षणिक) सिलसिला चल निकलना
- फोड़े या छाले का फूट कर पीप का बह जाना
- (रोते रोते) अंधा हो जाना
- शिकायत करना, दिल की भड़ास निकालना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُھوٹ بَہْنا)
پُھوٹ بَہْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔