تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچھا" کے متعقلہ نتائج

پِچھا

اُبلے ہوئے چاول یا دوسرے کسی اناج کی پیچ، مان٘ڑ، سیمل کے درخت کا گون٘د، سان٘پ کی وہ رال، جس میں زہر شامل ہوتا ہے، گروہ، ان٘بوہ، مجمع، ڈھیر، خول، غلاف، پوشش، چھالیا، سپاری، فوفل، لاط : Arecanut، موز، بڑے قسم کا کیلا، لاط : Musa sapientum، شیشم کا درخت، لاط : Dalbergia sisu، زرہ بکتر، گھوڑے کے پاؤں کی ایک بیماری، پچھل پاد، قطار، صف، سلسلہ، پنڈلی، آکاش بیل، لاط : Cuscuta reflexa or cassyta filiformis نارن٘گی کا پیڑ، مکو کا پیڑ، نرمل، لاط : Strychoos potatorum

پِچھایا

۱. رک : پچھاوا .

پِچھاوا

جسم کا پشت کا حصہ

پِچھانا

پیچھے چھوڑنا

پِچھات

مقرر وقت کے بعد بویا ہوا یا تیار ہونے والا (اناج، پھل وغیرہ)، اگات کی ضد، پچھوت

پِچھائی

پیچھے کی طرف کا ، پچھلا ؛ اگائی کے بالمقابل (رک : پچھائی دھوک ، پچھائی گھسا) .

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پِچھائی دُھوک

(زربافی ، بٹئی) کلابتو بٹنے کی تکلے نما سلائی جس پر تاگا لپٹا رہتا ہے .

پِچھائی گِھسّا

(زربافی ، بٹئی) الٹا چکر جو کلابتو بٹنے کی سلائی کو دیا جاتا ہے .

پِچھاڑی لَگانا

گھوڑے کے پچھلے پان٘ووں کو رسی سے بان٘دھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچھا کے معانیدیکھیے

پِچھا

pichhaaपिछा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

پِچھا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اُبلے ہوئے چاول یا دوسرے کسی اناج کی پیچ، مان٘ڑ، سیمل کے درخت کا گون٘د، سان٘پ کی وہ رال، جس میں زہر شامل ہوتا ہے، گروہ، ان٘بوہ، مجمع، ڈھیر، خول، غلاف، پوشش، چھالیا، سپاری، فوفل، لاط : Arecanut، موز، بڑے قسم کا کیلا، لاط : Musa sapientum، شیشم کا درخت، لاط : Dalbergia sisu، زرہ بکتر، گھوڑے کے پاؤں کی ایک بیماری، پچھل پاد، قطار، صف، سلسلہ، پنڈلی، آکاش بیل، لاط : Cuscuta reflexa or cassyta filiformis نارن٘گی کا پیڑ، مکو کا پیڑ، نرمل، لاط : Strychoos potatorum
  • پیچھا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pichhaa

Noun, Masculine

  • a sheath, coat or cover
  • line, row
  • scum of boiled rice and other food grains
  • the gum of the silk-cotton tree

پِچھا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words