تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بچھا" کے متعقلہ نتائج

بچھا

فرش کیا ہوا، زمین پر کھلا یا پھیلا ہوا

بَچھا

بچہ

بَچّھا

بچھڑا

بچھانا

۱. (i) بستر کرنا ، فرش کرنا ، بچھونا کرنا .

بِچھا جانا

عجز و انکساری سے زمین پر جھکا جانا، قدم لینا، نہایت خاطر مدارات کرنا

بِچھا دینا

بستر کرنا، فرش کرنا، بہت مارنا، پیٹنا

بِچھائی

فرش، بچھونا

بِچھاتا

بچھوا، ایک پودا جس کے چھو جانے سے جسم میں خراش پیدا ہوجاتی ہے

بِچھالی

گھاس بھوسے کا وہ فرش جو مویشیوں کے تھان پر یا مرغیوں کے دڑبوں میں ان کو غلاظت سے محفوظ رکھنے کے لیے بچھا دیتے ہیں .

بَچھار

(موسیقی) ’ جات ‘ کی آٹھ قسموں میں سے چوتھی قسم، جس کے بول چار حرفوں سے ادا ہوتے ہیں (جیسے : تِک تِک)، ’ جات ‘ تال کے دس پرانوں میں سے چھٹی پران کا نام ہے

بِچھار

بچارکا قدیم تلفظ

بِچھاو

چارپائی، پلن٘گ، کھاٹ

بِچھایَتا

بِچھاوْنا

رک : بچھانا

بِچھاوَن

فرش، بچھونا، بستر، چٹائی

جال بِچھا ہونا

وہ شکنیں جو بڑھانے کے سبب چہرے وغیرہ پر پڑجاتی ہیں ، جھریاں ہونا.

دِل بَچھا جانا

دل کا فریفتہ ہوا جانا ، طبیعت آئی جانا.

جال بِچھا دینا

(کسی چیز وغیرہ کو) کثرت سے پھیلا دینا .

مار کے بچھا دینا

بہت مارنا

قَدْموں میں بِچھا جانا

بہت تعظیم کرنا .

مار کَر بِچھا دینا

بہت مارنا ، اتنا مارنا کہ پٹنے والا ڈھیر ہو جائے .

مارے مارْ کَر بِچھا دینا

پیٹتے پیٹے زمین پر لٹا دینا ، مارتے مارتے فرش کر دینا ، خوب دھون٘سنا ، نہایت پیٹنا .

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہانڈے بِچھا مانگْتا پھرے دیس بدیس

بنیے کو گھاٹا ہو تو فوراً جوگی بن کے دیس بدیس مان٘گتا پھرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بچھا کے معانیدیکھیے

بچھا

bichhaaबिछा

وزن : 12

بچھا کے اردو معانی

صفت

  • فرش کیا ہوا، زمین پر کھلا یا پھیلا ہوا

شعر

English meaning of bichhaa

Adjective

  • laid out, spread

بچھا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بچھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بچھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone