تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچَھڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پِچَھڑْنا

ساتھ ساتھ برابر یا آگے نہ رہنا ؛ درجے میں آگے یا برابر نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچَھڑْنا کے معانیدیکھیے

پِچَھڑْنا

pichha.Dnaaपिछड़ना

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: فقرہ

پِچَھڑْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ساتھ ساتھ برابر یا آگے نہ رہنا ؛ درجے میں آگے یا برابر نہ رہنا
  • رک : پچھڑ جانا.
  • ۔ (ھ) لازم۔ ۱۔ گرنا۔ چِت ہونا۔ ہارنا۔ مات ہونا۔ زمین سے پیٹھ لگ جانا۔ کسی سے زیر ہوکر۔ (فقرہ) پہلواں پہلے ہی داؤں میں پچھڑ گیا۔ ۲۔ بیمار ہونا۔ (فقرہ) میں سمجھ گیا تھا کہ یہ بد پرہیز ہے پھر پچھڑے گا۔

English meaning of pichha.Dnaa

Intransitive verb

  • be defeated in wrestling, fail, lose a contest, fall back, tumble down,ail, fall ill

पिछड़ना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • गति, दौड़, प्रतियोगिता आदि में दूसरों के आगे निकल या बढ़ जाने के कारण अथवा और किसी कारण से पीछे रह जाना
  • वर्ग, श्रेणी आदि में आगे न बढ़ सकने या उन्नति न कर सकने के कारण पीछे रह जाना, सामाजिक तथा आर्थिक दृष्टि से पिछड़ जाना
  • समाज की मुख्यधारा से हटना
  • विकास रुक जाना, आगे न बढ़ना
  • अज्ञानी रह जाना
  • नासमझ

پِچَھڑْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچَھڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچَھڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words