تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچَھوت" کے متعقلہ نتائج

پِچَھوت

(کاشتکاری) وہ چیز، جو فصل کے آخر میں بوئی جائے یا پیدا ہو

پِچَھوتِیا

بیل گاڑی کی پھار (بم) کی لکڑیوں کے پیچھے کو نکلے ہوئے حصے جو سواریوں کا ضروری سامان یا چارا وغیرہ رکھنے کو بطور مچان استعمال کیے جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچَھوت کے معانیدیکھیے

پِچَھوت

pichhautपिछौत

اصل: ہندی

وزن : 121

موضوعات: کاشتکاری شکار ہندو

پِچَھوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) وہ چیز، جو فصل کے آخر میں بوئی جائے یا پیدا ہو
  • ۔ (ھ) مونث۔ (ہندو)۔ اخیر کی پیداوار، پشت، پیچھے، جیسے پچھوت کی دیوار گر گئی

فعل متعلق

  • آخر، بعد
  • پشت خانہ، گھر کا پچھلا حصہ، پچھواڑا، پیچھے کا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pichhaut

Noun, Masculine

  • the back of a house
  • the crop sown in the last, the last-born

Adverb

  • behind, afterwards

पिछौत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसी फ़सल जिसकी बोआई उपयुक्त ऋतु के अंत में या ठीक समय के बाद हुई हो
  • वह चीज़ जो फ़सल के आख़िर में बोई जाये या पैदा हो
  • घर का पिछवाड़ा, मकान के पिछे का भाग

क्रिया-विशेषण

  • अंत में, बाद में
  • पीछे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچَھوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچَھوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words