تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیچھے لَگنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیچھے لَگنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: ایام
پِیچھے لَگنا کے اردو معانی
- ساتھ ہولینا، ہمراہ ہوجانا
- تعاقب کرنا، پیچھا کرنا
- درپئے آزار ہونا، مخالف ہونا
- سر ہونا، گلے پڑنا
- ذمے ہونا
- ساتھ نتھی ہونا یا منسلک ہونا، ساتھ ہی ساتھ واقع ہونا
English meaning of piichhe lagnaa
- accompany
- be opposed, turn against, constantly try to harm
- follow, hound
पीछे लगना के हिंदी अर्थ
- साथ हो लेना, हमराह हो जाना
- पीछा करना
- नुक़्सान पहुँचाने की घात में रहना, विरोधी होना
- सर होना, गले पड़ना
- देख-रेख में होना
- साथ नथ्थी होना या मिले होना, साथ ही साथ घटित होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیچھے لَگنا)
پِیچھے لَگنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔