تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیچھے پِیچھے ہونا" کے متعقلہ نتائج

پِیچھے پِیچھے ہونا

رک : پیچھے پیچھے رہنا .

پِیچھے ہونا

پیروی کرنا، تتبع کرنا

مار پِیچھے پُکار ہونا

رک : مار پیچھے سنوار ہونا .

مار پِیچھے سَنوار ہونا

لڑائی کے بعد صلح ہونا ، ذِلّت کے بعد عزت ہونا .

آگے کے ہاتھ پِیچھے ہونا

مشکیں بندھنا، قید ہو جانا

آگے پِیچھے ہاتھ دَھرے ہونا

ننگا اور برہنہ ہونا، ستر پوشی تک کے لیے کپڑا میسر نہ ہونا، کمال مفلسی ہونا

سائے کے طَرَح پِیچھے ہونا

ساتھ لگ جانا ، پیچھے پڑ جانا ، ساتھ لگے رہنا.

مار کے پِیچھے سَنوار ہونا

رک : مار پیچھے سن٘وار ہونا .

عَقْل گُدّی کے پِیچھے ہونا

بیوقوف اور احمق ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیچھے پِیچھے ہونا کے معانیدیکھیے

پِیچھے پِیچھے ہونا

piichhe-piichhe honaaपीछे-पीछे होना

محاورہ

دیکھیے: پِیچھے پِیچھے رَہْنا

پِیچھے پِیچھے ہونا کے اردو معانی

  • رک : پیچھے پیچھے رہنا .

पीछे-पीछे होना के हिंदी अर्थ

  • रुक : पीछे पीछे रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیچھے پِیچھے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیچھے پِیچھے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words