تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِینگ بَڑْھانا" کے متعقلہ نتائج

پِینگ بَڑْھانا

۱. پین٘گ بڑھنا معنی نمبر ۱ ( رک ) کا تعدیہ .

پِینگ بَڑْھنا

جھولے کے جھون٘ٹے کا لمبا ہونا

پَتَنگ بَڑھانا

پتنگ کو فضائے ہوا میں بلند کرنا، پتن٘گ کوڈور میں بان٘دھ کر ہوا میں بلند کرنا اس طرح کہ ڈور کی ڈھیل کے ساتھ وہ بلند ہوتی رہے

پِینْگیں بَڑھانا

develop closer friendship, make advances

پِینگ چَڑھانا

لمبے جھون٘ٹے لینا جس سے جھولے کا نچلا سرا خوب اون٘چا جانے لگے

لَمْبے پینگ بَڑھنا

بہت راہ و رسم ہونا ، تعلقات گہرے ہونا.

پَتَنگ بَڑھْنا

پتن٘گ کا حریف کی پتن٘گ سے آگے نکل جانا .

پَلَنگ بِچھانا

بڑی چارپائی پر بستر لگانا

پَلَنگ پَر بِٹھانا

۔ (عو) بہت آرام دینا۔ خدمت نہ لینا۔ معزز بناکر بٹھانا۔ افسربناکر بٹھانا۔

پَینڑ بَھرنا

کسی دینا یا مقدس مقام کی طرف پیر ناپتے چلنا ؛ اس طرح قسم کھانا کہ تو سچ بولتا ہے تو گنّگا کی طرف چارپین٘ڑ بھر جا.

پَینْڈ بَھرنا

قسم کھانے کے لیے کسی متبرک مقام کی طرف چلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِینگ بَڑْھانا کے معانیدیکھیے

پِینگ بَڑْھانا

pii.ng ba.Dhnaa•पींग बढ़ाना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

پِینگ بَڑْھانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. پین٘گ بڑھنا معنی نمبر ۱ ( رک ) کا تعدیہ .
  • ۲. پینگ بڑھ٘نا معنی نمبر ۲(رک ) کا تعدیہ .

Urdu meaning of pii.ng ba.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. peng ba.Dhnaa maanii nambar १ ( ruk ) ka taadiya
  • ۲. peng ba.Dhaknaa maanii nambar २(ruk ) ka taadiya

English meaning of pii.ng ba.Dhnaa

Compound Verb

  • take a long swing, Metaphorically: doing more socialization, being more socialize

पींग बढ़ाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • झूले का लंबा झोंक लेना, प्रतीकात्मक: ज़्यादा मेल-जोल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِینگ بَڑْھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِینگ بَڑْھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone