تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیْرانِ پِیْر" کے متعقلہ نتائج

پِیران

پیر(رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل

پِیرانِ عِشْق

عشق کے استاد

پِیْرانِ پِیْر

(اضافت مقلوب) پیروں کے پیر، سب بزرگوں کے بزرگ

پِیرانِ عَجَم

پِیرانَہ

بوڑھے کی طرح، بوڑھوں جیسا، بڑوں جیسا

پِیرانَہ سَر

پیرانہ سال، بڑھاپے کی حالت یا کیفیت، بوڑھا، سفید بالوں والا

پِیْرانہ سال

پیرانہ سر، پیرانہ سری، بڑھاپے کا زمانہ، حالت پیری، ایام پیری

پِیرانَہ سَری

بڑھاپے کا زمانہ، پیران سال، ضعیفی

پِیرانَہ سالی

بڑھاپا، بڑھاپے کا زمانہ

پَریں

رک : پری.

پِیر آنا

بھوت پریت کا سایہ ہونا ، آسیب زدہ کا ناچنا.

پَیروں

۔پیدل۔ پاؤں پاؤں۔ سوار کے خلاف۔ دہلی میں پاؤں کی جگہ مستعمل ہے۔

پَرَوں

پرسوں (رک) کی تخفیف (آنے والی کل).

پِیروں

پِیر (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .

پارِیں

پارینہ، گزرا ہوا، کہنہ، قدیم، پرانا، فرسودہ، بوسیدہ

پوریں

۱. رک : پوروے معنی نمبر ۲ .

پوروں

پور کی جمع (ترکیبات میں مستعمل)، انگلی، انگلی کا جوڑ، لاٹھی، گنے اور بانس وغیرہ کی دو گرہوں کا درمیانی فاصلہ

پارَن

تکمیل ، پورنتائی ؛ تعلیم ، مطالعہ ، تدریس ، پڑھنا ؛ برت پوررا کرنا ، برت کے بعد کھانا پینا ؛ وہ شخص جو برت کے بعد کھاۓ ؛ بادل.

پُورَن

پورا، سارا، تمام

پَرْن

ایک قسم کا ریشم .

پِرَن

وعدہ، عہد، پیمان، عزم

پَیرَن

(گلہ بانی) رک ؛ باچھن ، ہے کوڑا ، بگھا.

پُرِین

کنول کا پودا، کنول کا پتہ

preen

چھانٹْنا

pirn

سُوت کاتنے کے چرخے کی پھِرکی

purin

ایک سَفَید قَلمی نامیَاتی اسَاس

پَران

سانس، دل، روح، جان

پادان

پیر کا اگلا حصہ، پیر پوچھنے کا فرش

پِرائِن

پیر کی بیوی

perron

شہ نشین

پَرِناہ

محیط دائرہ، چکر، گولائی، وسعت، چوڑائی، عرض

پائِدان

دری یا قالین وغیرہ کی وضع کا گدیلا یا ربر یا لوہے کی جالی وغیرہ جو پر صاف کرنے کے لیے کمرے کی چوکھٹ کی دہلیز کے سامنے رکھا جاتا ہے، برش

پَرّاں

اڑتا ہوا، اڑ کر

پائیدان

رک : پائدان ۔

پائے دان

گاڑی پر چڑھنے کو پیر ٹکانے کا زینہ جو گاڑی کی حیثیت سے مختلف وضع کا ہونا ہے اور سوار ہونے کو سیڑھی کا کام دیتا ہے

پڑنا

بلا ارادہ کسی چیز کا اوپر سے نیچے آکر ٹک جانا، گرنا، آسمان فضا یا کسی بلندی سے نازل ہونا

پَرِنْدا

ماہی گیروں کی کشتی، جو سیر و تفریح کی کشتی سے کسی قدر بڑی ہوتی ہے، پن سوآ

پَرِنْدَہ

طائر، اڑنے والا

اِیران چوری نَہ پِیران دَغا بازی

ہم تو صاف صاف اور کھری بات جانتے ہیں دھوکا دھڑی نہیں کرتے.

پُرانا

نیا کا نیض، قدیم، دیرینہ، اگلے وقتوں کا

پُرانے

پرانا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).

پرانی

پُرانا کی تانیث، استعمال شدہ، بوسیدہ، فرسودہ

پَرْنی

(طب) تقاطیر ، پیشاب نکالنے کی نلکی ، نلی ، وہ خصوصی آلہ جو پلاسٹک یا ربر کا بنا ہوا ہوتا ہے، کیتھیٹر (انگ : Catherter) .

پَرْنا

پھولدار ریشمی کپڑا

پُورْنی

سیمل یا سینبل کا درخت، ہفت برگہ

پُورْنا

بننا (جالے وغیرہ کا)

پَران چھوڑْ دینا

جان دینا، مرجانا، ہمت ہار جانا

پُرانی پِیڑا

بے رحمئ جانوراں.

پُرانے کَپْڑے

سامان زچہ خانہ جو رسم و رواج کے تحت لڑکی کے میکے سے آتا تھا.

پُرانی کھوپْڑی

(مراداً) بوڑھا آدمی، کہن سال

پَران اُڑْنا

ہوش و حواس جاتے رہنا .

پَراں چھوڑْنا

۔ (ہندو) ۱۔ مرجانا۔

پُرانا گِدْھ

پُرانی قَدْر

قدیم طرز زندگی کے اصول.

پَران ڈِھیلے پَڑْنا

جان پر بن جانا،ہوش و حواس اُڑ جانا .

پِرَان وِدِّیا

علم روح ،علم نفس

پِرَن باندْھنا

وعدہ کرنا ؛ عزم کرنا ، عہد کرنا .

پارِینَہ دَفْتَر

پرانے کاغذات

پرانوں کو جھڑکی، نیوں کا پیار

متلون مزاج آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ پرانے دوستوں سے ناخوش اور نئے لوگوں سے خوش ہوتا ہے

پَیروں پَڑْنا

(ہندو) تعظیماً سسرال کے رشتے داروں کا آداب بجا لانا، گوڈے چھونا ، قدم لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیْرانِ پِیْر کے معانیدیکھیے

پِیْرانِ پِیْر

piiraan-e-piirपीरान-ए-पीर

وزن : 22221

پِیْرانِ پِیْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اضافت مقلوب) پیروں کے پیر، سب بزرگوں کے بزرگ
  • حضرت عبدالقادر جیلانی کا لقب

شعر

English meaning of piiraan-e-piir

Noun, Masculine

  • a popular honorific title of saint Shaikh Abdul Qadir Jilani
  • the saint of saints

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیْرانِ پِیْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیْرانِ پِیْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone