تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیروں" کے متعقلہ نتائج

پِیروں

پِیر (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .

پِیروں کا سایَہ

اللہ حفط و امان میں رکھے ، اولیا کی نگاہ کرم رہے .

پِیروں کا سایا

اللہ حفط و امان میں رکھے ، اولیا کی نگاہ کرم رہے .

گَھر کے پِیروں کو تیل کا مَلِیدَہ

اپنوں کی بے قدری یا بے توقیری اور غیروں کی قدردانی یا قدرافزائی کرنا، حقداروں کے ساتھ کم سلوک کرنے اور غیروں کی خاطر داری کرنا

نَوچَندی جُمْعَرات پِیروں کی کَرامات

نوچندی جمعرات کو پیروں کی کرامات ظاہر ہوتی ہیں ؛ وہ بات ظہور میں آنا جس کی بظاہر اُمید نہ ہو ۔

نَوچَنْدی جُمْعَرات، پِیروں کی کَرامات

ایسی بات ظہور میں آئے جس کی بظاہر اُمید نہ ہو تو کہتے ہیں (عوام اور عورتوں کی زبان)

نام پِیروں کا کھائیں مُجاوِر

اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی دوسرے کے نام سے اپنا مطلب نکالتا ہے

ہَما بازی ہَما بازی ، پِیروں سے بھی دَغا بازی

اور لوگوں سے تو چالاکی کرتے ہو کیا اُستادوں سے بھی دغا بازی کرو گے اُستاد کے سامنے شاگرد کی چالاکی نہیں چلتی.

ہَما بازی شُما بازی، پِیروں سے بھی دَغا بازی

اور لوگوں سے تو چالاکی کرتے ہو کیا اُستادوں سے بھی دغا بازی کرو گے ، اُستاد کے سامنے شاگرد کی چالاکی نہیں چلتی.

ہَمَہ بازی شُما بازی، پِیروں سے بھی دَغا بازی

سب سے تو دغا کرتے ہو پیروں سے بھی چال چلنے لگے ، استاد کے آگے شاگرد کی نہیں چلتی

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیروں کے معانیدیکھیے

پِیروں

piiro.nपीरों

وزن : 22

دیکھیے: پِیْر

پِیروں کے اردو معانی

  • پِیر (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .

شعر

English meaning of piiro.n

  • Saint, Holy men, old men,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیروں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیروں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words