تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْنا" کے متعقلہ نتائج

پَرْنا

پھولدار ریشمی کپڑا

پَرْنالا

کوٹھے یا بالا خانے کی موری یا نالی، کوٹھے یا بالاخانہ کی موری

پَرْنانا

نانا کا باپ یا نانی کا باپ .

پَرْنالی

بالا خانے یا چھپر وغیرہ کی چھوٹی سی موری یا بد رو

پَرْنالا بَہْنا

بارش وغیرہ کی وجہ سے پرنالوں میں پانی رواں ہونا ؛ (مجازاً) خون وغیرہ کا بکثرت یا زور سے جاری ہونا .

پَرْنار

رک : پر (۱) کے تحتی .

پَرْنال

(لشکری) جہاز میں پیشاب کرنے کی موری.

پَرْناڈَھے

لال اور پیلے پھول کی بجرونتی .

پَرْناونا

رک : پرنانا (۲) .

پَرْنالے بَہا دینا

خوب رونا ، شدت سر گریہ و زاری کرنا .

پَرْنالا چَلنا

رک : پرنالا بہنا .

پَرْنالا گِرْنا

پرنالے کے ذریعے سے پانی کا اوپر سے نیچے کی طرف آنا .

پَرْنالا خَسّی

(معماری) وہ پرنالا جس کے من٘ھ پر کوئی نلوا نہ ہو اور اس کا پانی دیوار کے سہارے سے اترے جس کے لئے دیوار پر استر کاری کا پختہ راستہ بنا دیا جاتا ہے یا چکنا مسالہ لگا دیا جاتا ہے تا کہ دیوار خراب نہ ہو .

پَرْنالا خَصّی

(معماری) وہ پرنالا جس کے من٘ھ پر کوئی نلوا نہ ہو اور اس کا پانی دیوار کے سہارے سے اترے جس کے لئے دیوار پر استر کاری کا پختہ راستہ بنا دیا جاتا ہے یا چکنا مسالہ لگا دیا جاتا ہے تا کہ دیوار خراب نہ ہو

پَرْنالی پَڑْنا

۰۱ رک : پَرْنالی معنی نمبر ۲ ؛ ( مجازاً ) گھوڑے کا تیار ہونا .

طَبِیعَت کا گِرا پَرْنا

(عور) سُست ہونا ، نڈھال ہونا

بَھدْر پَرْنا

ایک بوٹی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْنا کے معانیدیکھیے

پَرْنا

parnaaपरना

اصل: فارسی

وزن : 22

پَرْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھولدار ریشمی کپڑا
  • رک : پڑنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of parnaa

Noun, Masculine

  • wing, leaf

परना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंगोछा
  • एक तरह का बूटीदार रेशमी कपड़ा
  • एक चित्रित रेशमी कपड़ा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone