تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیری و صَد عَیب" کے متعقلہ نتائج

پِیری و صَد عَیب

بڑّھاپا آدمی میں سیکڑوں عیب پیدا کر دیتا ہے ، فارسی مصرعہ : ’پیری وصد عیب جینی گفتہ اند‘ کا ابتدائی حصہ .

یَک پِیری و صَد عَیب

بڑھاپا سو برائیوں کی ایک برائی ہے، ایک ضعیفی اور سیکڑوں بیماریاں، مثل، بڑھاپا خود سو بیماریوں کے برابر ہے

کَرْدَن صَد عَیب و نَہ کَرْدَن یَک عَیب

کسی کام کو کریں تو اس میں سیکڑوں خرابیاں نکالی جاتی ہیں اور نہ کرنا صرف ایک خرابی شمار کی جاتی ہے ، ایک نہیں سے سو بلائیں ٹلتی ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیری و صَد عَیب کے معانیدیکھیے

پِیری و صَد عَیب

piirii-o-sad-'aibपीरी-ओ-सद-'ऐब

ضرب المثل

پِیری و صَد عَیب کے اردو معانی

  • بڑّھاپا آدمی میں سیکڑوں عیب پیدا کر دیتا ہے ، فارسی مصرعہ : ’پیری وصد عیب جینی گفتہ اند‘ کا ابتدائی حصہ .

English meaning of piirii-o-sad-'aib

  • old age brings all kinds of ailments and deficiencies or defects

पीरी-ओ-सद-'ऐब के हिंदी अर्थ

  • बढ़्ढ़्াापा आदमी में सैकड़ों ऐब पैदा कर देता है, फ़ारसी मिसरा : 'पीरी वसिद ऐब जेनी गुफ़्ता अंद' का इबतिदाई हिस्सा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیری و صَد عَیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیری و صَد عَیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words