تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک پِیری و صَد عَیب" کے متعقلہ نتائج

یَک پِیری و صَد عَیب

بڑھاپا سو برائیوں کی ایک برائی ہے، ایک ضعیفی اور سیکڑوں بیماریاں، مثل، بڑھاپا خود سو بیماریوں کے برابر ہے

پِیری و صَد عَیب

بڑّھاپا آدمی میں سیکڑوں عیب پیدا کر دیتا ہے ، فارسی مصرعہ : ’پیری وصد عیب جینی گفتہ اند‘ کا ابتدائی حصہ .

کَرْدَن صَد عَیب و نَہ کَرْدَن یَک عَیب

کسی کام کو کریں تو اس میں سیکڑوں خرابیاں نکالی جاتی ہیں اور نہ کرنا صرف ایک خرابی شمار کی جاتی ہے ، ایک نہیں سے سو بلائیں ٹلتی ہیں .

یَک اَنار و صَد بِیمار

یَک اَنگور و صَد زَنْبُور

۔(ف) مثل۔ دیکھو ایک انگور۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک پِیری و صَد عَیب کے معانیدیکھیے

یَک پِیری و صَد عَیب

yak-piirii va sad-'aibयक-पीरी व सद-'ऐब

اصل: فارسی

ضرب المثل

یَک پِیری و صَد عَیب کے اردو معانی

 

  • بڑھاپا سو برائیوں کی ایک برائی ہے، ایک ضعیفی اور سیکڑوں بیماریاں، مثل، بڑھاپا خود سو بیماریوں کے برابر ہے

English meaning of yak-piirii va sad-'aib

 

  • old age is an evil of hundred evils, old age itself equals hundred diseases

यक-पीरी व सद-'ऐब के हिंदी अर्थ

 

  • बुढ़ापा सौ बीमारियों के बराबर है, बुढ़ापा सौ बुराइयों की एक बुराई है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک پِیری و صَد عَیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک پِیری و صَد عَیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words