تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیت بَسانا" کے متعقلہ نتائج

پِیت

زرد، پیلا، بسنتی، زرد، پیلا یا بسنتی رن٘گ

پِیٹ

رک : پیٹھ، کمر

پیتی

پیٹا

تانا بانا، آرجار، آنا جانا، (مجازاً) بے ترتیبی، انتشار، بدنظمی

پِیتا

نوش کرنا، شراب پینا، مے نوشی، شربت

پِیٹْنا

مارنا ، جسمانی سزا دینا.

پِیت پال

عاشق.

پِیٹ دینا

بے رخی کرنا ، بے التفاتی کرنا ، بے وفائی کرنا.

پیٹ پیٹ کر

۔(عو) بڑی مشکل سے۔ نہایت دقَّ سے۔ (فقرہ) خاوند پیٹ پیٹ کر روٹی دیتا ہے۔ ۲۔مارمارکر۔ (فقرہ) میں تمام بدن پیٹ پیٹ کے سجادیا۔ ۳۔ماتم میں سر اورسینے پر ہےاتھ مار کے(فقرہ) میں کوکھ جلی رات سے پیٹ پیٹ کر جان کھورہی ہوں فرزندہ جو انا مرگ کی میّت پر بیٹھی رورہی

پِیٹ پِیچھے

رک : پیٹھ پیچھے.

پِیت بیوْہار

محبت کا معاملہ، معاشقہ، محبت

پِیٹ پِیچھا

غیبت ، عدم موجودگی ، رک : پیٹھ پیچھا.

پِیٹ پیچھیں

پیچھے پیچھے ، رک : پیٹھ پیچھے.

پِیٹ دِکھانا

بے رخی اختیار کرنا ؛ مجازاً میدان سے بھاگنا ، راہ فرار اختیار کرنا.

پِیٹھ

بدن کا پیچھے کا حصّہ ، پُشت ، پچھایا.

پِیٹ ٹھونْکنا

شاباشی دینا ، حوصلہ بڑھانا.

پِیٹ رَکْھنا

حمایت کرنا، پشت پناہی کرنا

پِیت لَگانا

محبت کرنا.

پِیت بَسانا

محبت کو جگہ دینا، محبت پیدا کرنا، عشق ہونا

پِیت کا پَھل

محبت کا صلہ.

پِیٹ پِھرانا

رخ بدلنا ، مڑنا .

پِیت کا مارا

محبت کا ستایا ہوا.

پِیٹ پِیٹ کر اَپنا خُوں کر ڈالنا

۔(عو) اپنے آپ کو مارتے مارتے ہلاک کر ڈالنا۔ مجھ سے زبان سنبھال کر بولا کرو نہیں تو پیٹ پیٹ کر اپنا خون کر ڈالوں گی۔ (مراۃ العروس)

پِیٹھا

ایک قسم کی مٹھائی جو چاول کے آٹے کو ناریل کے ساتھ شکر ملا کر بناتے ہیں

پِیتَل

ایک قسم کی زرد اور مرکب دھات جو جست اور تان٘با ملا کر بنائی جاتی ہے ، برنج.

پِیٹے میں

پِیٹا پیْٹ

موسلا دھار، زور شور کی

پِیتَلی

پیتل کا ، برنجی ، پیتل کے رن٘گ کا ، زرد ، پیلا.

پِیتَم

۰۲ (مجازاً) خاوند ، شوہر.

پِیتَر

رک : پِتر.

پِیتَن

ایک پھلدار درخت ، آمرا ، لاط : Spondias mangifera ؛ گل دوپہری ، لاط : Pentaptara tomentosa ؛ چوڑے پتوں والا درخت جنس انجیر یا گولر ، لاط : ficus infecteria ؛ ہڑتال زرد ، زر نیخ زرد ؛ زعفران ، کیسر

پِیتَس

سسر کے بھائی کی بیوی

پِیٹھ کا

۔ دیکھوں پیٹھ پر کا۔

پیٹُو کھا

دست آنا، دستوں کی بیماری

پِیتارَہ

جدائی سے زرد رن٘گت کی کیفیت کا پٹارہ.

پِیت کی رِیت نِرالی

محبت کا انداز ہی اور ہے، محبت کا راستہ ہی الگ ہے

پِیْت کیدار

ایک طرح کا دھان

پِیٹْھیا

پیٹھ (رک) سے منسوب

پِیٹھ دینا

لڑائی سے بھاگ جانا، شکست کھانا، راہ فرار اختیار کرنا

پِیٹھے میں

رک : پیٹے میں.

پِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کے جوش میں ذات پات اور شریف اور کمینے کا لحاظ نہیں رہتا، محبت کرنے والے ذات پات، مذہب اور رنگ دیکھ کر محبت نہیں کرتے

پِیت تو اَیسی کِیجْئے جُوں ہِنْدُو کی جوئے، جِیتے جی تو سن٘گ رہے مَرے پہ سَتی ہوئے

محبت تو ایسی ہونی چاہیے جیسے ہندو کی بیوی کہ جیتے جی ساتھ رہتی ہے اور مرنے پر ستی ہوتی ہے

پِیٹھ توڑْنا

کمر توڑنا، (کنایۃً) مایوس کرنا، ہمت پست کرنا

پِیٹھ موڑْنا

پیٹھ پھیرنا، پیٹھ دکھانا

پِیٹَھوتا

کتاب کا صفحہ

پِیت تو اَیسی کِیجئے جَیسے رُوئی کَپاس، جِیتے جی تو سن٘گ رَہے موئے پَہ ہووے ساتھ

محبت ایسی ہونی چاہیے جیسے روئی جیتے جی پہنی جاتی ہے اور مرنے پر کفن بنایا جاتا ہے

پِیٹھ ہونا

کسی کی طرف سے رخ موڑ لینا ، آمنا سامنا نہ ہونا ، بالمقابل نہ ہونا ، مخالف سمت میں ہونا ؛ برگشتہ ہونا ، پھر جانا.

پِیٹھ پِیچھے

مرنے کے بعد، غیبت میں، غیر حاضری یا غیر موجودگی میں

پِیٹَک پَیَّا

گریہ و زاری، واویلا، نوحہ و ماتم، کہرام

پِیٹَک پِیّا

پِیٹْھنے والا

۔ مذکر ۱۔زبردستی گھسنے والا۔ مداخلت بیجا کرنے والا۔ ۲۔غوطہ خور۔ غوّاص۔ ۳۔کنواں صاف کرنے والا۔

پِیٹَم پاٹی

پیٹنا، ماتم، نوحہ، کہرام

پِیتَک پَیّا

رک : پٹک پیا.

پِیٹْنا پَڑْنا

آفت ، مصیبت.

پِیتَمْبَری

زرد، بسنتی، پیلے رن٘گ کی

پِیٹھ دیکْھنا

لڑائی سے بھاگنے دیکھنا ، شکست کھاتے دیکھنا.

پِیٹھ پِیچھا

غیبت ، غیر موجودگی ، غیر حاضری.

پِیٹھ کَرنا

(’سے‘ کے ساتھ) رخ بدلنا ، من٘ھ موڑ لینا ، من٘ھ موڑ کر بیٹھنا.

پِیٹھ لَگْنا

پِیٹَک پَھیّا

گریہ و زاری، واویلا، نوحہ و ماتم، کہرام

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیت بَسانا کے معانیدیکھیے

پِیت بَسانا

piit basaanaaपीत बसाना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پِیت

پِیت بَسانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • محبت کو جگہ دینا، محبت پیدا کرنا، عشق ہونا

English meaning of piit basaanaa

Compound Verb

  • fall in love

पीत बसाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • प्रेम को जगह देना, स्नेह पैदा करना, प्रेम होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیت بَسانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیت بَسانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone