تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیتا" کے متعقلہ نتائج

پِیتا

نوش کرنا، شراب پینا، مے نوشی، شربت

پِیتارَہ

جدائی سے زرد رن٘گت کی کیفیت کا پٹارہ.

پِیتامْبَر

(مجازاً) جوگی جو زرد کپڑے پہنے ہوئے ہو، ناچنے والا، تماشے والا، رقاص، ایکٹر

دُودھ پِیتا بَچَّہ

شیر خوار بچّہ ، نوزائیدہ ، دو سال سے عُمر کا.

کھاتا پِیتا

خوش حال، فارغ البال، آسودہ حال

دُودھ پِیتا

(مجازاً) نادان ، ناسمجھ.

چُوچی پِیتا

دودھ پیتا بچہ، بالک

دُودکا جَلْیا چاچھ پُھونک پِیتا ہے

رک : دودھ کا جَلا الخ .

مَن کا پِیتا

۔صفت۔ مذکر۔(ہندو) دل کا چاہا۔ دل کی خواہش ۔مونث کے لیے من کی چیتی۔

دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے

اگر کسی چیز سے تکلیف پہنچے تو انسان اسی قسم کی چیزوں سے ڈرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیتا کے معانیدیکھیے

پِیتا

piitaaपीता

اصل: ہندی

وزن : 22

مادہ: پِینا

پِیتا کے اردو معانی

مذکر

  • نوش کرنا، شراب پینا، مے نوشی، شربت

اسم، مؤنث

  • ہلدی، زرد چوب
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of piitaa

Masculine

  • drink

Noun, Feminine

  • turmeric

पीता के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • पीना, कोई तरल पदार्थ या पेय आदि पीने की क्रिया, शराब पीना, मदिरापान या रसपान करना, खाता-पीता

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हल्दी

پِیتا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone