تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِلْپِلا" کے متعقلہ نتائج

پِلْپِلا

جو بالائی سطح کے اندر سے بہت نرم یا ملائم ہو، لجلجا

پِلْپِلاہَٹ

پِلْپِلانا سے اسم کیفیت

پِلْپِلانا

دبا دبا کر اندر گودے وغیرہ کو نرم کرنا، ہاتھ سے گھلانا یا ملائم کرنا (بیشتر آم وغیرہ کے لئے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں پِلْپِلا کے معانیدیکھیے

پِلْپِلا

pilpilaaपिलपिला

اصل: ہندی

وزن : 212

پِلْپِلا کے اردو معانی

صفت

  • جو بالائی سطح کے اندر سے بہت نرم یا ملائم ہو، لجلجا
  • گھلا ہوا
  • (مجازاً) ڈرپوک، کم ہمت، ڈھیلے ڈھالے جسم والا (شخص)
  • چکنا، پھسلواں، ہموار

English meaning of pilpilaa

Adjective

पिलपिला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो इतना अधिक कोमल हो कि हल्का स्पर्श करने मात्र से उसका रस या गूदा बाहर निकलने लगे
  • बहुत नरम; अधिक पका हुआ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِلْپِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِلْپِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words