تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پنجرہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پنجرہ کے معانیدیکھیے
پنجرہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ شے جو جالی دار ہو، مکان کی جالی، پنچڑا، کھڑکی، روشن دان، چلمن
- قفس، پنردوں کے رکھنے کا تیلیوں کا گھر مجازاً: قالب انسانی، ایسی جگہ جہاں سے کسی کا باہر نکلنا عموماً ناممکن یا دشوار ہو
شعر
نکال لایا ہوں ایک پنجرے سے اک پرندہ
اب اس پرندے کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے
English meaning of pi.njra
पिंजरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- धातु, बाँस आदि की तीलियों का बना हुआ बक्स की तरह का वह आधान जिसमें पक्षी, पशु आदि बंद करके रखे जाते हैं, प्रतीकात्मक: इंसानी शरीर का ढाँचा, ऐसा स्थान जहाँ से किसी का बाहर निकलना प्राय, असंभव या दुष्कर हो
- हर वह वस्तु जो जालीदार हो, मकान की जाली, वितंस, खिड़की, गवाक्ष
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پنجرہ)
پنجرہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔