تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرَویش" کے متعقلہ نتائج

پِرَویش

داخلہ، اندر جانے کا عمل

پرویش کَرنا

داخل ہونا ، اندر آنا ، پہن٘چنا.

پَرِویشَن

محاصرہ، گھیراو، محیط، دائرہ، چکّر، گھیرا، دور، سورج یا چان٘د کا ہالہ،، خدمت میں حاضری، خدمت: کھانے کی تقسیم ، بھوجن پروسنے کا عمل

پَروش

پھنسی

پَریش

خدا، ایشور، وہ جو سب کا اور سب سے بڑھ کر مالک یا آقا ہو

پریش

परेशान होनेवाला।

پُرُوش

رک : پُرُش.

پُرِیش

کوڑا کرکٹ ، بچا ہوا کھانا ، فضلہ ، پاخانہ ، گوبر.

پریشاں

ابتر، تتر بتر، منتشر، پراگندہ، تباہ، برباد

پَرْوِیں

مذکر۔ چھ چھوٹے ستاروں کا نام جو آپس میں ملے ہوئے ہیں، عقدِ ثریا

پَرْوی

جنس پریوا کی قسم سے ایک پرند، پریوا

پُرْوَیّا

مشرق کی سمت سے چلنے والی ہوا، پروا، پروائی

پِرَویس

رک : پرویش.

پِرَویل

۱. ایک قسم کی سیم کی چھوٹی پھلی ؛ چھوٹی فرنچ بین ؛ لاط : Phaseolus mungo .

پَروُشَہ

فالسہ، نیز درخت فالسہ، لاط : Xylocarpus granatum

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرَویش کے معانیدیکھیے

پِرَویش

piravesh•पिरवेश

اصل: سنسکرت

وزن : 1121

  • Roman
  • Urdu

پِرَویش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • داخلہ، اندر جانے کا عمل
  • آمد، در آمد، گزر، رسائی، باریابی، مداخلت
  • توجہ، غور
  • مشغولیت، مصروفیت
  • ایک رسم، جو نئے مکان میں داخل ہونے سے پہلے ادا کی جاتی ہے

Urdu meaning of piravesh

  • Roman
  • Urdu

  • daaKhilaa, andar jaane ka amal
  • aamad, dar aamad, guzar, rasaa.ii, baaryaabii, mudaaKhilat
  • tavajjaa, Gaur
  • mashGuuliyat, masruufiyat
  • ek rasm, jo ne makaan me.n daaKhil hone se pahle ada kii jaatii hai

English meaning of piravesh

Noun, Masculine

  • entering (into)
  • entrance, ingress, penetrating, penetration, admission, access
  • intentness (on an object)
  • engaging closely (in a pursuit or purpose)
  • a religious ceremony performed previous to entering a new house, etc.

पिरवेश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वातावरण; माहौल
  • जिस वातावरण में निवास किया जाता है अथवा रहा जाता है
  • मंडल; परिधि; घेरा
  • प्रभामंडल; किरणों का वह घेरा जो कभी-कभी सूर्य या चंद्रमा के चारों ओर बन जाता है; सूर्यमंडल; चंद्रमंडल|

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرَویش)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرَویش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone