تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِٹانا" کے متعقلہ نتائج

پِٹانا

سودا بنانا، چکانا

ڈُھونڈی پِٹانا

ڈھول بجا کر منادی کرانا ، اعلان کرنا.

ڈَھنڈورا پِٹانا

منادی کروانا ، اعلان عام کروانا.

سَٹْ پِٹانا

حواس باختہ ہوجانا ، گھبرا جانا ، حیران ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹانا کے معانیدیکھیے

پِٹانا

piTaanaaपिटाना

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: ہندو

پِٹانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ۔ (ھ) پیٹنا کا متعدی۔ دیکھو پیٹنا نمبر ۴۔ ؎
  • سودا بنانا، چکانا
  • اس سے ہم طالب علموں میں جوش بڑھتا ہے اور پیٹنے پٹانے کی مشق بھی ہو جاتی ہے.
  • رک: پِٹوانا ، عموماً پِٹنا کے ساتھ مستعمل جیسے : پٹنا پٹانا.

पिटाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ऐसा काम करना जिससे कोई अत्यंत दुःखी तथा विकल हो।
  • पिटवाना।
  • पिटवाना; पीटने का काम दूसरे से कराना।
  • ۔ (ह) मुतअद्दी। (हिंदू)। १।वसूल कराना। भिन्नवा ना। तहसील कराना। २। आबपाशी कराना। सींचना। ३। पोशिश कराना। छत डलवाना। ४। (मुआमला के साथ) सौदा बनाना। मुआमला ठीक कराना। झगड़ा फ़ैसल कराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words