تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"portal" کے متعقلہ نتائج

portal

باب

portal vein

ايک بَڑی رَگ

پَرْتَل

سوار کا اسباب جو ٹٹو وغیرہ پر لادا جاتا ہے ، لادا جانے والا اسباب.

پَرْتال

دوبارہ جان٘ج، جائزہ، نظرثانی، چھان بین

parietal

تشریح الاعضا: جسم کے جوفوں کی دیواروں سے متعلق، جداری ، حائطی ۔.

partial

اَدُھورا

پاد تَل

تلوا، کف پا

پَڑْتال

پرتال، نظرثانی، ترمیم، اصلاح

پَڑْتَل

پرتل

partial differential equation

جز و ی تفرقی مساوات ، ایسی مساوات جس میں جزوی مستخرجہ شامل ہوں۔.

پَرْتَل گھوڑا

رک : پرتل کا ٹٹو.

پَرتال پڑنا

مسلسل جوتے لگنا، برابر جوتے پڑنا، لگا تار پٹنا، یکساں پٹنا

partial verdict

عدالتی فیصلہ جس میں مجرم کو الزام کے کسی حصّے کا مرتکب قرار دیا جائے۔.

partial derivative

ریاضی: جزوی مستخرجہ ، دو یا زیا دہ متغّیروں والے کسی تفا عل کا مستخرجہ صرف ایک متغیر کے حوالے سے جبکہ باقیوں کو مستقل شمار کیا جائے۔.

partial pressure

طبیعیات: گیسوں کے آمیزے کی ایک گیس کا اتنا ہی دباؤ جتنا کہ وہ اس حجم میں رہتے ہوئے تنہا ڈالتی، جزوی دباؤ ۔.

پَرْتَل کا ٹَٹّو

۔ (پَرتَل۔ ہندی میں سوار کا اسباب جو ٹٹو پر لادا جاتا ہے۔) ۱۔ لدو ٹٹّو۔ ۲۔ مزدور آدمی۔

parietal lobe

سر کے با لکل اوپر دماغ کے دو حصوں یا مغز کے ابھاروں میں سے کوئی جو حِسّی اطلاعات کو وصول کر کے باہم مربوط رکھتا ہے۔.

parietal bone

کھوپڑ ی کی وسطی دو ہڈیوں میں سے کوئی جو اوپر ی حصّہ اور پہلو بناتی ہیں۔.

پَرتال کَرنا

پَرْتَل کا بَیل

رک : پرتل کا ٹٹو.

partial eclipse

جزوی گرہن ، جس میں سورج یا چاند جزو ی طورپر گہنائے۔.

پَرْتال جَرِیب

کھیت کی پیمائش.

پَڑْتال پَڑْنا

مسلسل جوتے پڑنا ، برابر پٹنا ، سزا ملنا

prittle-prattle

گَپ

پَری طلْعَت

پری کی طرح حسین، پری وش، پری چہرہ، خوبصورت

partially

جانِبدارانَہ

پڑتال چوکی

(فوج) وہ جگہ جہاں چھاؤنی میں داخل ہونے والے شخص یا مال وغیرہ کی جان٘چ اور تفتیش ہو

portliness

تمکنت

پَرْتَلا

(زین سازی) رک : چار جامہ.

پَرْتیلا

پرت دار، جس میں تہ در تہ ہو

portly

باوقار

پَرْتالْنا

پیمائش کرنا، تشخیص

partiality

prattle

پَیر تَلے سے مِٹّی نِکَلْنا

ہوش اڑ جانا ، گھبرا جانا.

پَڑْتال کَرْنا

حساب کی تنقیح کرنا، حساب ملانا، کسی معیار سے پرکھنا، نظر ثانی کرنا، ناپ تول وغیرہ کو دوبارہ جانچن٘ا

partly

جزو اً ؛ کسی حد تک ۔.

portulaca

خُرفَہ

partialist

طرف دار

proteolysis

تحلیل مائی یا لحمیات کا سادہ تر مرکبات میں ٹوٹنا

prattler

زٹلی

پَر تُلْنا

پر تولنا (رک) کا لازم.

پَر تولنا

(لفظاً) پرند کا دونوں بازووں کو پھیلا کر اڑنے کے ارادے سے حرکت دینا ، آمادۂ پرواز ہونا ، اڑنے کی تیار کرنا.

پارْٹ لینا

(کسی کام میں) حصہ لینا، شرکت کرنا.

پِرِیت لَگانا

پَرْتی لَگانا

جب ہوا نہیں چلتی یا کم چلتی ہے تو (اوسائی کے لیے) کملی یا دوہر یا کوئی اور موٹا کپڑا لے کر دو آدمی بلاتے ہیں ، تیسرا آدمی ماڑا ہوا اناج ٹوکری میں گراتا جاتا ہے ، اس کو پرتی لگانا کہتے ہیں.

پَڑْتَلا

پرتلا

پَڑتالنا

پرتالنا

پورْٹْ لَینْڈْ اِسٹون

وہ مشھور پتھر جس سے پورٹ لینڈ قسم کا سمینٹ بنایا جاتا ہے کسی زمانے میں یہ پتھر صرف پورٹ لینڈ کے اطراف میں ہوتا تھا جس سے یہ نام پڑا .

پورْٹْ لَینْڈْ سِیمِینْٹ

ایک قسم کا سمینٹ جو پورٹ لینڈ پتھر سے تیار ہوتا ہے اس کا ایک مخصوص فارمولا ہے جو پانی میں جلد سخت ہوجاتا ہے .

پُورا تَول چاہے مَہَنگا بیچ

دکاندار کو تول میں کم چیز کبھی نہیں دینی چاہیے مہن٘گا بیچنا اس سے اچھا ہے .

پاڑ پَرْتَل

متفرق اسباب جو آدمی کے ساتھ ہوتا ہے

عِنْدَ الْپَڑْتال

عدالت کے جُہلا نے اس قسم کے بے میل اور خلافِ قاعدہ الفاظ جاری کر دیے ہیں یعنی پڑتال کرنے کے وقت (یہ ترکیب خلاف قاعدہ ہے) ۔

جانْچ پَڑتال

تفتیش، چھان بین

حِساب پَڑْتال کَرْنا

جان٘چ پڑتال کرکے یہ معلوم کرنا کہ آیا حساب کتاب درست ہے یا نہیں ، آڈٹ کرنا .

portal کے لیے اردو الفاظ

portal

ˈpɔː.təl

portal کے اردو معانی

  • باب
  • مُدْخَل

portal के उर्दू अर्थ

  • बाब
  • मुदख़ल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (portal)

نام

ای-میل

تبصرہ

portal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone